ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آئی ایس آئی کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا فوجی کنٹریکٹر گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
بھارتی فوج میں کنٹریکٹ کے طور پر کام کرنے والا شیلیش عرف شیلیندر کو اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کے ساتھ مبینہ طور پر خفیہ معلومات کا تبادلہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ۔
خود کو فوجی بتانے والے شیلیش اروناچل پردیش میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعینات تھا اور وہیں رہ کر اس نے بہت سی خفیہ معلومات جمع کر لی تھی۔
یوپی اے ٹی ایس کے عہدیداروں نے بتایا کہ اس کے بعد شیلیش پاکستانی آئی ایس آئی ایجنٹ کے رابطے میں آیا اور کئی اہم معلومات شیئر کر رہا تھا۔
یوپی اے ٹی ایس کے سربراہ موہت اگروال نے ایک پریس بیان میں کہا کہ حال ہی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے والے کئی ایجنٹوں کو گونڈا اور ممبئی سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ کاس گنج کا رہنے والا شیلیش پاکستان کو بہت سی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرتا تھا۔یوپی اے ٹی ایس کے سربراہ نے مزید کہا کہ شیلیش نے واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو فوج سے متعلق اہم معلومات شیئر کیں۔
شیلیش نے تقریباً نو ماہ تک اروناچل پردیش میں بھارتی فوج میں ایک عارضی ملازم کے طور پر کام کیا۔ موہت اگروال نے مزید کہا کہ شیلیش بھارتی فوج میں کوئی عہدہ نہیں رکھتے ہیں۔اس کے باوجود اس نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل میں خود کو بھارتی فوج میں خدمات انجام دینے کے طور پر پیش کیا ہے۔یہی نہیں پروفائل فوٹو میں شیلیش نے اپنی تصویر بھارتی فوج کی وردی میں لگائی تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ٹی اے کشمیر میں اپنے امتحانی مرکز کو بند کرنے پر غور کر رہا ہے‘طلبا میں تشویش

Next Post

جموں کشمیر میںبلدیاتی انتخابات موخر ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

جموں کشمیر میںبلدیاتی انتخابات موخر ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.