اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا

ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا‘ ٹرک بھی بر آمد‘تحقیقات جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-26
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
کولگام پولیس نے قاضی گنڈ علاقے میں چار روز قبل پیش آنے والے ایک ہٹ اینڈ رن واقعے جس کے نتیجے میں چار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے، کے متعلق کیس کو حل کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کولگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کرکے اس واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ قاضی گنڈ میں ایک اخروٹ فیکٹری کے نزدیک۲۲ ستمبر کی صبح ۶بجکر ۲۳منٹ پر اجرو سے آ رہی ایک نامعلوم ٹرک نے ایک گاڑی (ماروتی ایکو) جو بانہال کی طرف جا رہی تھی، کو ٹکر مار دی۔انہوں نے کہا کہ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت جائے واردات سے فرار ہوا تاکہ وہ اپنی اور ٹرک کی شناخت کو چھپا سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس حادثے میں ایکو گاڑی کا ڈرائیور اور دیگر۶مسافر شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج و معالجے کیلئے فوری طور ایمرجنسی ہسپتال قاضی گنڈ پہنچایا گیا جہاں سے ان کو جی ایم سی اننت ناگ ریفر کیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا کہا ان زخمیوں میں سے جی ایم سی اننت ناگ میں دوران علاج چار افراد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ترجمان کا کہنا تھا’’تحقیقات کے دوران ایس ایس پی کولگام کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ قاضی گنڈ کی قیادت میں ایک پولیس ٹیم نے اس حادثے میں ملوث ڈرائیور کی شناخت معلوم کرنے اور اس کو گرفتار کرنے کیلئے سی سی ٹی وی، ٹول پلازا، ٹیلی کام و دیگر ذرائع سے شواہد حاصل کرنے کے لئے تمام تر کاوشیں کیں‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس نے انتھک کاوشوں کے بعد اس ٹرک کو بر آمد کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا۔گرفتار شدہ ڈرائیور کی شناخت عارف احمد الٰہی ولد غلام رسول الٰہی ساکن نوگام ویری ناگ اننت ناگ کے بطور کی گئی ہے۔بیان کے مطابق اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلی بار ووٹر خوش قسمت ہیں‘ انہوں نے کانگریس کی غلط حکمرانی نہیں دیکھی: وزیر اعظم مودی

Next Post

خشک موسم کا طویل سلسلہ ٹوٹ گیا ‘بالائی حصوں میں برفباری’میدانی علاقوں میں بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

خشک موسم کا طویل سلسلہ ٹوٹ گیا ‘بالائی حصوں میں برفباری’میدانی علاقوں میں بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.