ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-26
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی 26-27 ستمبر، 2023 ء کو گجرات کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہ ’وائبرنٹ گجرات عالمی سربراہ کانفرنس‘ کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم اس کے بعد بوڈیلی، چھوٹا اودے پور پہنچیں گے، جہاں وہ 5200 کروڑ روپئے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کو قوم کو نام وقف کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم احمد آباد کے سائنس سٹی میں تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کے 20 سال مکمل ہونے کی تقریب کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس میں صنعتی انجمنوں، صنعت و تجارت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات، نوجوان کاروباری افراد، اعلیٰ اور تکنیکی تعلیم کے کالجوں کے طلباء سمیت دیگر افراد بھی شرکت کریں گے ۔
تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کا آغاز ، اس وقت کے گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں ہوا تھا۔ 20 سال پہلے 28 ستمبر ، 2003 ء کو تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کا سفر شروع ہوا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، یہ واقعی ایک عالمی ایونٹ میں تبدیل ہو گیا، جس نے ہندوستان میں سب سے بڑے کاروباری اجلاسوں میں سے ایک ہونے کا درجہ حاصل کیا۔ 2003 ء میں تقریباً 300 بین الاقوامی شرکاء کے ساتھ، سربراہ اجلاس میں 2019 ء میں 135 سے زائد ممالک کے ہزاروں مندوبین کی زبردست شرکت کا مشاہدہ کیا گیا ۔
پچھلے 20 سالوں میں، تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کو ’’ گجرات کو سرمایہ کاری کے ترجیحی مقام کے طور پر قائم کرنے ‘‘ سے لے کر ’’ نئے ہندوستان کی تشکیل ‘‘ تک فروغ حاصل ہوا ہے۔ تابناک گجرات کی بے مثال کامیابی پورے ملک کے لیے ایک رول ماڈل بن گئی ہے اور اس نے ملک کی دیگر ریاستوں کو بھی ، اس طرح کی سرمایہ کاری کے اجلاسوں کے انعقاد کرنے کی ترغیب دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم نے ایشین گیمز میں سیلنگ، شوٹنگ میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

Next Post

منسکھ مانڈویا دواسازی-میڈ ٹیک شعبہ میں تحقیق واختراع کو فروغ دینے کی اسکیم کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

منسکھ مانڈویا دواسازی-میڈ ٹیک شعبہ میں تحقیق واختراع کو فروغ دینے کی اسکیم کا آغاز کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.