جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منسکھ مانڈویا دواسازی-میڈ ٹیک شعبہ میں تحقیق واختراع کو فروغ دینے کی اسکیم کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-26
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی کھادوں ، صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیرڈاکٹر منسکھ مانڈویا، ہندوستان میں دواسازی-میڈ ٹیک شعبہ میں تحقیق وترقی اور اختراع سے متعلق قومی پالیسی اور دواسازی-میڈ ٹیک شعبہ (پی آر آئی پی) میں تحقیق واختراع کو فروغ دینے کی اسکیم کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر کیمیاوی مادوں ، کیمیاوی کھادوں اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر بھگونت کھوبا اور نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر وی کے پول بھی موجود ہوں گے۔اس تقریب کا انعقاد انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں کل دواسازی کا محکمہ کرے گا۔
ہندوستان میں دواسازی –میڈ ٹیک شعبہ میں تحقیق وترقی سے متعلق قومی پالیسی سے اس شعبہ کو اگلی دہائی میں خاطر خواہ طور پر 120 سے 130 ارب امریکی ڈالر تک لے جانے میں مدد ملے گی، جس سے جی ڈی پی میں اس کا حصہ تقریباً 100 بیسس پوائنٹس تک بڑھ جائے گا۔اس پالیسی کا مقصد دواسازی کے شعبہ میں تحقیق وترقی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، جس میں روایتی طریقۂ علاج اور فائٹا فارما سیوٹیکلس نیز طبی آلات بھی شامل ہیں۔اس پالیسی میں ملک میں ہی تیار کی گئی جدید ترین مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کے ذریعے آر اینڈ ڈی کی حوصلہ افزائی کرنے پر مزید توجہ دینے کی ضرورت کا اعتراف کیا گیا ہے۔ یہ توجہ 3 میدانوں میں دی جائیں گی، جو اس طرح ہیں:ضابطہ جاتی فریم ورک کو مستحکم کرنا، اختراع کے میدان میں ترغیبی سرمایہ لگانا اور اختراعات کے لیے ایک آسان ایکو نظام تشکیل دینا ۔
اس تقریب میں دیگر شخصیتوں کے علاوہ پالیسی ساز حفظان صحت کے ماہرین، ماہرین تعلیم دانشورحضرات صنعت اور میڈیا کے افراد شرکت کریں گے۔ اس اجتماع کا مقصد ہندوستان کی دواؤں اور دواسازی سے متعلق سامان کے برآمداتی رجحان کو اجاگر کرنا ہے۔ ہندوستان کی زمرے وار برآمدات، تمہید، پالیسی کی ضرورت، اس کے مقاصد، مقاصد کے وہ علاقے جن میں توجہ دی جانی چاہیے اور مانیٹرنگ نیز جائزے سے متعلق نظام بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

Next Post

ملک میں سرکاری اشتہارسے آزاد میڈیاکی ضرورت: آشوتوش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post

ملک میں سرکاری اشتہارسے آزاد میڈیاکی ضرورت: آشوتوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.