منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لل ہسپتال فرضی ڈاکٹر معاملہ: تحقیقات کیلئے انکوائری افسر تعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in مقامی خبریں
A A
لل دید ہسپتال کے لیبر روم میں تین دن تک موجود رہنے والا فرضی ڈاکٹر گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر کے محکمہ صحت و طبی تعلیم نے ایک انکوائری آفسر کی تقرری کا حکم دیا ہے تاکہ لال دید ہسپتال سرینگر میں ایک جعلی ڈاکٹر کے لیبر روم میں گھسنے اور مریضوں کا معائنہ کرنے کی تحقیقات کی جا سکیں۔
اس حوالے سے معاملے کی تحقیقات کیلئے حشمت علی ایتو (آئی اے ایس)‘ایڈمنسٹریٹر، ایسوسی ایٹ ہسپتال، گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کو بطور انکوائری آفیسر تقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ایسے میں انکوائری آفیسر کو تین ۳دنوں کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ بدھ کو روز سرینگر کے زچہ و بچہ ہسپتال لال دید میں ماہر امراض قلب کے بطور اپنے آپ کی پہچان بتاتے ہوئے اس جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔
اس واقعے کے بعد ہسپتال کے سکیورٹی پروٹوکول اور مریضوں کی حفاظت کے حوالے سے کئی خدشات کو جنم دیا ہے۔
ہسپتال کے حکام کے مطابق سکیورٹی کو سخت کر دیا ہے اور یہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے کہ یہ جعلی ڈاکٹر کس طرح ہسپتال کے لیبر روپ میں داخل ہوکر خواتین مریضوں کا علاج اور تشیخص کرتا رہا۔
ادھر پولیس کے مطابق یہ شخص ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو سکتا ہے۔پولیس نے مذکورہ شخص کے اہل خانہ کو بھی تھانے میں طلب کر لیا ہے اور اس کی ذہنی حالت کا اندازہ لگانے کے لیے طبی دستاویزات کا انتظار کر رہے ہیں۔ پولیس نے اس کی شناخت وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے رہنے والے کے طور پر کی ہے۔
بتادیں کہ ڈویڑنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے اس حوالے سے بتایا کہ جوں ہی یہ معاملہ سامنے آیا تو فوری کارروائی شروع کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں جانچ چل رہی ہے اور ہم متعلقہ محکمے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھلیسہ ڈوڈہ کے جنگلاتی علاقے میں دنیا کا سب سے بڑا اور ممکنہ طور پر پرانا دیودار کا درخت موجود

Next Post

پلوامہ:ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

پلوامہ:ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.