ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نوجوان کے قتل کا معاملہ: پولیس نے سرپنچ سمیت چار ملزمان کو حراست میں لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-18
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۸ستمبر

جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے بشنا علاقے میں 14ستمبر کے روز نوجوان کے قتل میں ملوث سرپنچ سمیت چار ملزمان کو پولیس نے دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 14ستمبر کے روز جموں کے بشنا علاقے میں پستول اور تیز دھا روالے ہتھیاروں سے لیس نامعلوم افراد رہائشی مکان میں زبردستی گھس گئے اور وہاں پر سنے سانسیا نامی نوجوان کا قتل کیا۔

ذارئع نے بتایا کہ پولیس نے آلہ قتل جس میں دو تیز دھار والے ہتھیار اور پستول شامل ہیں کو برآمد کیا جبکہ ایک موٹرسائیکل کو بھی تحویل میں لے کر چار ملزمان کو حراست میں لیا۔

پولیس ذرائع نے حراست میں لئے گئے ملزمان کی شناخت سکھدیو سنگھ عرف مکھن ، سرپنچ یوراج سنگھ ، دشانت کمار اور نثار خان کے بطور کی ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجا سکتا۔

پولیس کے مطابق مقتول کو دو بار پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور اس کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مختلف پولیس تھانوں میں متعدد کیس بھی درج ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نئے اعتماد کے ساتھ جائیں گے :مودی

Next Post

لوگ تنازعات کے منافع خوروں کو الگ تھلگ کریں:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
لوگ تنازعات کے منافع خوروں کو الگ تھلگ کریں:ایل جی سنہا

لوگ تنازعات کے منافع خوروں کو الگ تھلگ کریں:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.