جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وقف کے کرایہ دار ہی وقف کو چلائیں :اندرابی

’دکاندار کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے بات چیت کر سکتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-13
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن‘ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے وقف املاک کا استعمال کرنے والے دکانداروں سے کہا کہ وہ وقف سے گھر چلائیں اور دکانوں کا کرایہ ادا کرکے وقف کو چلائیں۔
اندرابی نے کہا کہ ان دکانداروں کو کبھی تنگی محسوس ہوگی تو وہ وقف کے ساتھ بات کرکے مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ لالچوک میں دو ہزار روپے فی دکان کرایہ زیادہ نہیں ہے ۔
وقف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار منگل کو اوقاف مارکیٹ لالچوک کا دورہ کرنے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
اندرابی نے کہا’’یہ ہمارے کشمیر کا تاریخی مارکیٹ ہے ‘کووڈ کی وجہ سے اور یہاں ہڑتالوں کی بھر مار بھی ہوتی تھی‘جس کی وجہ سے ہم یہاں نہیں آسکے ‘‘۔
وقف سربراہ کا کہنا تھا’’آج ہم یہاں آئے تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ مارکیٹ اور اوقاف کی کیا حالت ہے کہیں اوقاف کی حالت پریشان کن مت ہے ‘‘۔
اندرابی نے کہا کہ اوقاف مارکیٹ ہی ہمارا مرکز ہے اور اگر اس مارکیٹ کے دکاندار کرایہ نہیں دیں گے تو وقف کیسے چلے گا۔انہوں نے کہا’’بہت سارے دکانداروں نے کرایہ ادا کیا ہے تاہم ابھی کافی دکاندار ایسے بھی ہیں جن کا کرایہ بقایا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر دکانداروں کو کبھی تنگی محسوس ہوگی تو وہ وقف کے ساتھ بات چیت کرکے اپنے مسئلے حل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں کریہ زیادہ نہیں ہے لالچوک میں ایک دکان کا دو ہزار روپیے کرایہ زیادہ نہیں ہے ۔
موصوفہ نے کہا کہ دکانداروں کو چاہئے کہ وہ گھر چلانے کے ساتھ ساتھ کرایہ ادا کرکے وقف کو بھی چلائیں۔انہوں نے کہا’’دکاندار وقف دکانوں سے اپنے گھر چلارہے ہیں اور ان کو چاہئے کہ وہ کرایہ ادا کرکے وقف کو چلائیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری:فوجی اوردہشت گرد ہلاک

Next Post

قومی سلامتی کے معاملے پرتمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں:راج ناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

قومی سلامتی کے معاملے پرتمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں:راج ناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.