جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوپی میں کوئی بھی محفوظ نہیں:اکھلیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-03
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

لکھنؤ://) سما جوادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے نظم ونسق کے مسئلے پر ایک بار پھر ریاست کی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ غازی آباد سے لے کر غازی پور اور گورکھپور تک مجرمین خونی کھیل کھیل رہے ہیں۔ خواتین، بیٹیاں اور عام آدمی کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
یادو نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی حکومت میں حالات تو یہ ہوگئے ہیں کہ بہن اور بیٹیاں گھر میں محفوظ نہیں ہیں۔ مجرمین گھر میں گھس کر گولیاں ماررہے ہیں اور قتل کررہے ہیں۔ خواتین اور بیٹیاں دہشت میں ہیں۔ نظم ونسق میں اول ہونے کا دعوی کرنے والی بی جے پی حکومت میں خاتون سپاہی بھی محفوظ نہیں ہیں۔ اجودھیا میں پیسنجر ٹرین میں خاتون ہیڈ کانسٹیبل سے عصمت دری کی واردات دل دہلانے والی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لکھنؤ میں منتر آواس پر بیٹے کے دوست کا قتل کردیا گیا۔ کانپور جنوب میں تھانے کے سامنے ٹرانسپورٹ بھون میں نوجوان کا قتل ہوگیا۔ اوریا میں اینٹ سے کچل کر دوست کا قتل کردیا گیا۔ غازی پور میں بزرگ کا اینٹ سے سر کچل کر قتل کردیا گیا۔ لکھنؤ میں سرراہ لکڑکی کو اسکوٹی سے کھینچ کر عصمت دری کی کوشش کی گئی۔ مخالفت پر چاقو سے 16وار کئے ۔ بی جے پی آئی علاقے میں آرمی کی بیٹی سے پہلے بھی ملزمین نے چھیڑ چھاڑ کی تھی لیکن پولیس لاپرواہ رہی۔
یادو نے کہا کہ پریاگ راج میں چھیڑ چھاڑ کی مخالفت کرنے پر دبنگوں نے ایک بھائی کا قتل کردیا۔ جونپور میں ہی گذشتہ دنوں سرے عام طلبہ لیڈر کے و الد کا قتل کردیا گیا۔ ریاست میں قتل، لوٹ، دبنگئی اور چھیڑ خانی کے واقعات میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے کیا یہی بی جے پی حکومت کی زیرو ٹالیرنس ہے ۔ گھوم گھوم کر نظم ونسق پر زیرو ٹالیرنس کی بات کرنے والی بی جے پی حکومت کہاں ہے ۔
سابق وزیر اعلی نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اترپردیش میں حکومت نام کی چیز نہیں ہے ۔ مجرمین جو چاہیں واردات کو انجام دے رہے ہیں۔ وزیر اعلی گذشتہ سات سالوں سے دعوی کررہے ہیں کہ مجرمین اترپردیش چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں تو کیا جو اب کرائم ہورہے ہیں۔ وہ بی جے پی کے لوگ کررہے ہیں یا انہیں حکومت کا تحفظ حاصل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیرج چوپڑا کے لیے سوئٹزرلینڈ میں تیاری کیمپ کو منظوری

Next Post

متاثرہ کو دس لاکھ روپے کی مالی امداد اور سرکاری نوکری ملے گی- گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

متاثرہ کو دس لاکھ روپے کی مالی امداد اور سرکاری نوکری ملے گی- گہلوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.