جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھارت ہند راشٹرہے ‘ تمام بھارتی ہندو ہیں: بھاگوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in مقامی خبریں
A A
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

ناگپور//
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک ہندو راشٹر ہے‘تمام ہندوستانی ہندو ہیں اور ہندو تمام ہندوستانیوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگھ کو سب کی فکر کرنی چاہئے۔
آر ایس ایس سربراہ ناگپور میں شری نارکیسری پرکاشن لمیٹڈ کی نئی عمارت ‘مدھوکر بھون کے افتتاح کے موقع پر بول رہے تھے، جو اخبار روزنامہ ترون بھارت چلاتا ہے۔
بھاگوت کاکہنا تھا’’ہندوستان ایک ہندو راشٹر ہے‘ اور یہ ایک حقیقت ہے۔ نظریاتی طور پر‘ تمام بھارتی (ہندوستانی) ہندو ہیں اور ہندو کا مطلب تمام بھارتی ہیں۔ وہ تمام جو آج بھارت (ہندوستان) میں ہیں ہندو ثقافت، ہندو آباء و اجداد سے متعلق ہیں۔ ہندو سرزمین، ان کے علاوہ کچھ نہیں‘‘۔
آر ایس ایس سربراہ نے کہا’’کچھ لوگ اس بات کو سمجھ چکے ہیں، جب کہ کچھ اپنی عادات اور خود غرضی کی وجہ سے سمجھنے کے بعد بھی اس پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ، کچھ لوگ یا تو ابھی تک نہیں سمجھ پائے ہیں یا بھول گئے ہیں‘‘۔
اخبار کے دفتر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رپورٹنگ میں سب کا احاطہ کیا جانا چاہیے اور اپنے نظریے کو برقرار رکھتے ہوئے منصفانہ اور حقائق پر مبنی ہونی چاہیے۔ بھاگوت نے کہا کہ ہمارا نظریہ پوری دنیا میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ درحقیقت اس نظریے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
بھاگوت نے کہا ’’ہر کوئی یہ سمجھ چکا ہے۔ کچھ اسے تسلیم کرتے ہیں، کچھ نہیں مانتے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ یہ فطری ہے کہ اس حوالے سے عالمی ذمہ داری ملک اور معاشرے اور ان میڈیا پر آئے گی جو ’نظریہ‘ کو پھیلاتے ہیں۔
آر ایس ایس سربراہ نے ماحول کا خیال رکھنے اور سودیشی، خاندانی اقدار اور نظم و ضبط پر توجہ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ پی ٹی آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ اور عمرعبداللہ ’انڈیا‘کی رابطہ کمیٹی کے ارکان منتخب

Next Post

الیکشن میں ’ہل ‘کا استعمال :سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

الیکشن میں ’ہل ‘کا استعمال :سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.