منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محبوبہ اور عمرعبداللہ ’انڈیا‘کی رابطہ کمیٹی کے ارکان منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in مقامی خبریں
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

ممبئی//
جموں و کشمیر کے سابق وزراء اعلی عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحادی گروپ آئی این ڈی آئی اے(انڈیا) کے رابطہ کمیٹی اور انتخابی حکمت عملی کمیٹی کے رکن منتخب کیا گیا ہے۔
اپوزیشن اتحاد نے جسٹس (ر) حسنین مسعودی کو اتحاد کی مہم کمیٹی کا رکن بھی مقرر نامزد کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کانفرنس کی افرا جان اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو سوشل میڈیا کے ورکنگ گروپ کا رکن بنایا گیا ہے۔وہیں این سی کے تنویر صادق اور پی ڈی پی کے موہت بھان کو میڈیا کے ورکنگ گروپ کے ممبر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ممبئی میں مخالف جماعتوں کے اتحاد کا دو دن کا اجلاس شروع ہوا تھا۔ اس اجلاس میں بھارت کی تمام بی جے پی مخالف جماعتوں نے شرکت کی۔اس دو روزہ اجلاس کے آخری دن۱۴رکنی کارڈینیٹس کمیٹی، انتخابی حکمت عملی کمیٹی اور۱۹رکنی تشہیر کمیٹی کے ساتھ میڈیا اور سوشل میڈیا کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی۔
خیال رہے کہ کشمیر صوبے سے اس وقت نیشنل کانفرنس کے تین رکن پارلیمان ہیں۔جن میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ، جسٹس (ر) حسنین مسعودی اور محمد اکبر لون۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گرد معاون کو یو اے پی اے کے تحت عدالت نے مجرم قرار دیا: پولیس

Next Post

بھارت ہند راشٹرہے ‘ تمام بھارتی ہندو ہیں: بھاگوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘

بھارت ہند راشٹرہے ‘ تمام بھارتی ہندو ہیں: بھاگوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.