منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’جموں کشمیر پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے‘

نئی فلم پالیسی وضع کرنے کے بعد شوٹنگ بڑھ رہی ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in مقامی خبریں
A A
مودی کے دورے میں اہم اعلانات متوقع:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ نئی فلم پالیسی لانچ کرنے کے بعد جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ فلم شوٹنگ کیلئے وادی میں۸۰کی دہائیوں کا دور دوبارہ لوٹ رہا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں زیرو برج پر ٹی وی سیریل’پشمینہ‘کے پہلے دن کے شوٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سنہانے کہا’’جموں وکشمیر کشمیر انتظامیہ نے دو برس قبل تمام متعلقین کے ساتھ صلح مشورے کے بعد نئی فلم پالیسی لانچ کی تھی‘‘۔
ایل جی کا کہنا تھا’’اس کے بعد ہم دیکھ رہے ہیں کہ جموں وکشمیر فلم شوٹنگ کیلئے پسندیدہ منزل بن رہا ہے ‘‘۔
سنہا نے کہا کہ۸۰کی دہائی میں جو یہاں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی شوٹنگ ہورہی تھی وہ دور دوبارہ لوٹ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے پشمینہ نام کے سیریل کا افتتاح کیا اس سے یہاں کے نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور معیشت بھی مستحکم ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ برسوں کے دوران یہاں ۳سو فلمیں شوٹ کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے کولگام ‘کپوارہ اورشوپیاں اضلاع میں این آئی اے کے چھاپے

Next Post

راجوری جھڑپ میں زخمی دہشت گرد کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

راجوری جھڑپ میں زخمی دہشت گرد کی لاش بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.