ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-12
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۲اگست

کرائم برانچ کشمیر نے دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد جن میں سے ایک مفرور ہے ، کے خلاف سرینگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

کرائم برانچ کشمیر کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے ایف آئی آر زیر نمبر 27/2021 میں آر پی سی کے دفعات 420,568,471 اور120 B کے تحت قابل سزا جرائم میں مبینہ طور ملوث ہونے پر برج ناتھ بٹ ولد آنجہانی تارا چند بٹ ساکن اندرا نگر سری نگر (حال ہاﺅس نمبر 156 امت نگر، موتھی جموں) اور غلام محمد شیخ ولد عبدالاحد شیخ ساکن سچن بونٹ بیروہ بڈگام کے خلاف سرینگر کی عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے ۔

بیان میں کہا گیا”کرائم برانچ کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا کہ ملزم برج ناتھ بٹ نے غلام محمد شیخ (زمین دلال) کے ساتھ مل کر گلاب باغ، پاندچھ سری نگر میں واقع 1 کنال 10 مرلہ اراضی (زیر خسرہ نمبر 749 اور میوٹیشن نمبر1554) کے پلاٹ کے سلسلے میں شکایت کنندہ اور اس کے بھائی کے ساتھ بیچنے کا معاہدہ کیا تھا“۔

بیان کے مطابق اس معاہدے کے مطابق شکایت کنندہ نے ملزم برج ناتھ بٹ کے بینک اکاﺅنٹ میں 47 لاکھ 20 ہزار روپیے ٹرانسفر کئے تھے اور پوری رقم وصول کرنے کے باوجود بھی ملزمین شکایت کنندہ کو زمین ٹرانسفر کرنے میں ناکام ہوئے ۔

ترجمان نے کہا”شکایت میں مزید الزام لگایا کہ ملزمان اپنے معلوم پتے سے فرار ہیں اور انہوں نے اپنے موبائل نمبر بھی تبدیل کئے ہیں“۔انہوں نے کہا”اس سلسلے میں سال 2021 میں کرائم برانچ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی“۔

بیان میں کہا گیا”تحقیقات کے دوران جمع شدہ حقائق اور نا قابل ترید شواہد کے بنیاد پر ملزمان کے خلاف کیس کو ثابت ہونے پر ختم کیا گیا اور اس طرح ملزموں کے خلاف عدالتی فیصلے کے لئے عدالت میں چارج شیٹ دائر کی گئی“۔

بیان کے مطابق کلیدی ملزم برج ناتھ بٹ جو فرار ہے ، کی غیر موجودگی میں سی آر پی کے سیکشن 512 کے تحت چارج شیٹ دائر کی گئی۔

بیان کے مطابق مفرور ملزم برج ناتھ بٹ کو تلاش کرنے کے لئے اخباروں میں ایک نوٹس بھی شائع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات

Next Post

میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

میری مٹی میرا دیش' پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.