ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی حکومت کے تحت اندرونی سیکورٹی مضبوط ہوئی:وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in اہم ترین
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے دور میں بائیں بازو کی انتہا پسندی کا خاتمہ ہوا، کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات رکے ، منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن اور انسداد دہشت گردی کی سیکورٹی میں اضافہ ہوا ہے جس سے ملک مضبوط ہوا ہے ۔
لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے لائے گئے عدم اعتماد کی تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شاہ نے کہا کہ گزشتہ نو برسوں کے دوران ملک میں داخلی سلامتی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ، جس کی وجہ سے عوام کا ملک کا مودی حکومت پر اعتماد بڑھ گیا ہے ۔ان کاکہناتھاکہ اس دوران منشیات کا کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کیا گیا اور بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی گئی۔ حکومت نے منشیات جیسے جرائم کی روک تھام اور اس وبا کے سنڈیکیٹ کو روکنے کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی۔
شاہ نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں ایک لاکھ۵۲ہزار کلو منشیات پکڑی گئی جبکہ گزشتہ ۹سالوںمیں۱۸۱فیصداضافے کے ساتھ تین لاکھ ۷۳کلو منشیات پکڑی گئی۔ مودی حکومت آنے سے پہلے۷۶۸کروڑ روپے کی منشیات پکڑی گئی تھی، جب کہ مودی حکومت آنے کے بعد۹سالوں میں۱۸ہزار کروڑ روپے کی منشیات پکڑی گئی اور بڑی تعداد میں مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی کے۹۰مقامات پر چھاپے مار کر اس تنظیم کی کمر توڑ دی گئی۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ پہلے اوڈیشہ، جھارکھنڈ، آندھرا پردیش، تلنگانہ، چھتیس گڑھ سمیت دیگر ریاستیں بائیں بازو کی انتہا پسندی کی گرفت میں تھیں لیکن اب بائیں بازو کی انتہا پسندی کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور یہ چھتیس گڑھ کے صرف تین اضلاع تک محدود ہے ۔ نکسل ازم اب اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔
شاہ نے کہا کہ مودی حکومت نے شمال مشرق کے لئے جو کام کیا ہے وہ بے مثال ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی خود اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے۵۰سے زیادہ بار شمال مشرق کا دورہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان نہیں کشمیر نوجوانوں سے بات کریں گے ‘

Next Post

جموں کشمیر:بڈگام اور بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ۶دہشت گرد معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

جموں کشمیر:بڈگام اور بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ۶دہشت گرد معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.