اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر:بڈگام اور بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ۶دہشت گرد معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۰اگست

جموں وکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام اور شمالی ضلع بارہمولہ میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ 6 دہشت گرد معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے فوج کی 62 آر آر کے ساتھ کارروائی انجام دیتے ہوئے بڈگام ضلع کے خانصاحب علاقے میں 3 دہشت گرد معاونین کو گرفتار کیا۔

ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت قیصر احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن کرمشورہ، طاہر احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن واگورہ اور عاقب رشید گنائی ولد عبدالرشید گنائی ساکن واگورہ کے بطور کی گئی ہے ۔

بیان میں کہا گیا کہ تینوں لشکر طیبہ نامی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ تھے ۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے ایک چینی ہینڈ گرینیڈ، 2 میگزین، 57 گولیاں اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مواد کو مزید تحقیقات کے لئے کیس ریکارڈ میں رکھا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن خانصاحب میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ایک اور کارروائی کے دوران بارہمولہ پولیس نے قصبہ اوڑی میں دہشت گردوںکے ایک ماڈیول کو تباہ کرکے لشکر طیبہ کے 3 دہشت گرد معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بارہمولہ پولیس اور فوج کی 16 ایس آئی کے ایچ ایل آئی نے چورنڈا اوڑی علاقے میں مشترکہ گشت کے دوران ایک شخص کو مشتبہ حالت میں گھومتے ہوئے دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ اس شخص نے سیکورٹی فورسز کی گشتی پارٹی کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 2 گرینیڈ بر آمد کئے گئے جس کے فوراً بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار شدہ کی شناخت شوکت علی اوان ولد عبدالکریم ساکن چورندا اوڑی کے بطور ہوئی ہے ۔

پولیس بیان میں کہا گیا”پوچھ تاچھ کے دوران اس نے اپنے مزید دو ساتھیوں کے ناموں کا انکشاف کیا جن کی شناخت احمد الدین ولد شکور الدین ساکن چورندا اوڑی اور محمد صدیق کھٹانہ ولد عمر الدین ساکن چورندا کے بطور ہوئی“۔

ترجمان نے کہا”پوچھ تاچھ کے دوران ان کے انکشاف پر 2 گرینیڈ، 1 چینی ساخت کا پستول، 1 پستول میگزین اور 4 گولیاں بر آمد کی گئیں“۔

بیان میں کہا گیا کہ ملزمین پاکستان نشین ٹیرر ہینڈلرس کے ایما پر سرحد پار اسلحہ اسمگلنگ کرتے تھے اور اس اسلحہ و گولہ بارود کو لشکر طیبہ سے وابستہ دہشت گردوں میں تقسیم کرتے تھے ۔

پولیس نے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن اوڑی میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت کے تحت اندرونی سیکورٹی مضبوط ہوئی:وزیر داخلہ

Next Post

وزارت امور داخلہ نے آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
جموں کشمیر انتظامیہ یا ڈائریکٹر جنرل پولیس کو بسنت رتھ کا استعفیٰ نہیں ملا :حکام

وزارت امور داخلہ نے آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.