ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزارت امور داخلہ نے آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر انتظامیہ یا ڈائریکٹر جنرل پولیس کو بسنت رتھ کا استعفیٰ نہیں ملا :حکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۰اگست

مرکزی وزارت امور داخلہ (ایم ایچ اے ) نے آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم صادر کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ایم ایچ اے نے اس سلسلے میں جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا کے نام ایک مکتوب جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے”مجاز اتھارٹی نے آل انڈیا سروسز (ڈیتھ کم ریٹائر منٹ بنیفٹس) رولز 1958 کے قاعدے 16(3) کے تحت عوامی مفاد میں بسنت رتھ کی تین ماہ کی تنخواہ اور الاﺅنس کی ادائیگی کے عوض قبل از وقت ریٹائرمنٹ کو منظوری دی ہے “۔

رتھ جموں و کشمیر کیڈر (اب اے جی ایم یو ٹی) کے سال 2000 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔

ایم ایچ اے کے حکمنامے میں کہا گیا”مرکزی حکومت یونین ٹریٹری ڈویژن کی تجویز اور رتھ کی کارکردگی پر غور کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ یہ افسر عوامی مفاد کی خدمت میں بر قرار رکھنے کے لئے اہل نہیں ہے “۔

حکمنامے میں مزید کہا گیا”اس لئے حکومت نے عوامی مفاد کے پیش نظر بسنت رتھ کو قبل از وقت ہی ملازمت سے ریٹائر کرنے کا فیصلہ لیا ہے “۔

بتادیں کہ بسنت رتھ کو پہلی بار جولائی 2020 میں معطل کیا گیا تھا اور گذشتہ ماہ وزارت امور داخلہ نے ان کی معطلی میں مزید 6 ماہ کی توسیع ک

ی تھی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر:بڈگام اور بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ۶دہشت گرد معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

امسال یوم آزادی کی سب سے بڑی تقریب بخشی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی:ضلع مجسٹریٹ سری نگر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
تاجرمعیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کرکے مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں:حکومت

امسال یوم آزادی کی سب سے بڑی تقریب بخشی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی:ضلع مجسٹریٹ سری نگر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.