جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

میری مٹی میرا دیش:محمد عمر۵ہزارمٹی کے دئے تیار کرنے میں مصروف

’حکومت کی اس مہم سے لوگوں میں اپنی قوم کے تئیں محبت کا جذبہ مستحکم ہوگا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-08
in مقامی خبریں
A A
میری مٹی میرا دیش:محمد عمر۵ہزارمٹی کے دئے تیار کرنے میں مصروف

SRINAGAR, AUG 7 (UNI):- Potter Mohammad Umar Kumar working enthusiastically and tirelessly at his Nishat Unit to meet the huge order of 5,000 earthen lamps that would be lit under the initiative “Mere Mitti Mera Desh” in government offices to celebrate the 75th Independence Day in Kashmir, on Monday. UNI PHOTO-123U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

سرینگر//
محمد عمر کمار نامی نوجوان ان دنوں سرینگر کے نشاط میں واقع اپنے کارخانے میں مٹی کے لیمپ بنانے میں انتہائی مصروف ہیں۔
عمر کو۵ہزار مٹی کے لیمپوں کے ایک بڑے آرڈر کو پورا کرنا ہے جو ملک کے۷۵ویں یوم آزادی کے موقع پر وادی کے سرکاری دفاتر میں’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے تحت روشن کرنے ہیں۔
۲۷سالہ محمد عمر اپنے کارخانے میں اپنے دیگر ساتھیوں سمیت دن رات محنت کر رہا ہے تاکہ حکام کے اس بڑے آرڈر کو وقت مقررہ یعنی۹؍اگست تک پر پورا کیا جاسکے ۔
عمر نے یو این آئی کو بتایا’’یہ ایک اچھا اقدام ہے میں انتہائی مسرت محسوس کر رہا ہوں کہ مجھے ۵ہزار مٹی کے لیمپ تیار کرنے ہیں جن کو یوم آزادی کے موقع پر یہاں مختلف سرکاری دفاتر اور پنچایتوں میں روشن کیا جائے گا‘‘۔
کاریگرکا کہنا تھا’’میری مٹی میرا دیش کے پروگرام سے نہ صرف لوگوں میں اپنی قوم کے تئیں محبت کا جذبہ مستحکم ہوگا بلکہ متعدد لوگوں کو روزگار حاصل کرنے کا موقع بھی نصیب ہوگا‘‘۔
عمر‘ جو وادی کے مشہور کمہار ہیں، کے ہاتھوں کے مٹی کے برتن کو حکام نے جموں وکشمیر کی دستکاریوں میں شامل کیا ہے ۔
ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے برتن چین اور امریکہ میں مشینوں سے تیار کئے جانے ولے برتنوں کے نسبت صحت کیلئے زیادہ مفید ہیں۔
عمر نے مٹی کے ٹائلز پر ترنگے بھی بنائے ہیں جن کو یوم آزادی منانے کے دوران سرینگر اور دوسرے حصوں میں سرکاری دفاتر کے دروازوں پر چسپاں کیا جائے گا۔
بتادیں کہ عمر کمار کے ہاتھوں کے بنائے ہوئے’سماوار‘کی سرینگر میں۲۲ ؍اور۲۴مئی کو منعقدہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے دوران آرٹ اینڈ کرافٹ بازار میں نمائش کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالا کوٹ سیکٹر میں دماغی طور معذور شخص گرفتار:فوج

Next Post

پونچھ تصادم میں حزب کمانڈ ر کی ہلاکت بڑی کامیابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
پونچھ تصادم میں حزب کمانڈ ر کی ہلاکت بڑی کامیابی

پونچھ تصادم میں حزب کمانڈ ر کی ہلاکت بڑی کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.