منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ تصادم میں حزب کمانڈ ر کی ہلاکت بڑی کامیابی

۱۹۹۳ سے سرگرم تھا ‘کئی حملوں کا منصوبہ ساز تھا : فو ج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-08
in مقامی خبریں
A A
پونچھ تصادم میں حزب کمانڈ ر کی ہلاکت بڑی کامیابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں///
فوج کا کہنا ہے کہ پونچھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں حزب کمانڈر مارا گیا۔
جموں میں مقیم دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سنیل برتوال نے بتایا کہ پونچھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارے گئے عسکریت پسند کی شناخت منیر حسین ولد ستار محمد ساکن پونچھ کے بطور ہوئی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس ریکارڈ کے مطابق جاں بحق کمانڈر سال۱۹۹۳میں پاکستان چلا گیا اور ۱۹۹۶؍اور۱۹۹۸میں واپس گھر آیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ پونچھ ضلع میں سکیورٹی فورسز پر ہوئے حملوں میں اس کا ہاتھ رہا ہے۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق جاں بحق کمانڈر کی بیوہ اور دو بچے سرنکوٹ پونچھ کے رہنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا داود کشمیر جو کہ سید صلاح الدین کا قریبی ساتھی ہے، منیر حسین اس کے ساتھ رابطے میں تھا۔
دفاعی ترجمان کے مطابق حال ہی میں حزب کی اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران راجوری اور پونچھ میں حزب کو مضبوط بنانے کا فیصلہ لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اسی میٹنگ کے دوران حزب نے فیصلہ لیا کہ منیر حسین کو ایک گارڈ کے ساتھ پونچھ اور راجوری میں ملیٹینسی کو مضبوط بنانے کی خاطر بھیجا جائے۔ان کے مطابق پیر پنچال میں ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر حسین کو ذمہ داری سونپی گئی تھی۔
ترجمان نے کہاکہ ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان سابق عسکریت پسندوں کو یہاں پر بھیجنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے تاکہ جموں وکشمیر میں ملیٹینسی کو فروغ دے کر پر امن حالات میں رخنہ ڈالا جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میری مٹی میرا دیش:محمد عمر۵ہزارمٹی کے دئے تیار کرنے میں مصروف

Next Post

جموں کشمیر کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے فارمیسی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموں کشمیر کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے فارمیسی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

جموں کشمیر کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے فارمیسی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.