جموں//
جموں کے بالا کوٹ سیکٹر میں پیر کے روز فوج نے ایک دماغی طور معذور شخص کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر کو پونچھ کے دھابی علاقے میں سرحد عبور کرنے والے ایک پاکستانی شہری جس کی شناخت ابو وہاب علی کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ شخص کو پولیس کے حوالے کیا گیا ہے ۔