منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مجھے پارٹی کے دیگر سینئر لیڈروں کے ساتھ خانہ نظر بند رکھا گیا: محبوبہ مفتی کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-05
in تازہ تریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵اگست

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ انہیں پارٹی کے دیگر سینئر لیڈروں کے ساتھ ہفتے کے روز خانہ نظر بند رکھا گیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

محبوہ نے ہفتے کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرکے کہا”آج مجھے پارٹی کے دیگر سینئر لیڈورں کے ساتھ خانہ نظر بند رکھا گیا، یہ نیم شب کے کریک ڈاﺅن کے بعد ہوا جب میری پارٹی کے متعدد کارکنوں کو تھانوں میں غیر قانونی طور پر بند رکھا گیا“۔

ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا”سپریم کورٹ کے سامنے حکومت ہند کے نارملسی کے دعوے بے نقاب ہوگئے “۔

محبوبہ نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا”ایک طرف سری نگر میں بڑے ہورڈنگس جن میں کشمیریوں کو دفعہ 370 کی منسوخی کا جشن منانے کو کہا گیا ہے ، کو لگایا گیا ہے ، جبکہ لوگوں کی حقیقی جذبات کو دبانے کےلئے طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے “۔

پی ڈی پی کی صدرنے ٹویٹ میں مزید کہا”امید ہے کہ عدالت عظمیٰ ایک ایسے وقت جب دفعہ 370 کی سماعت چل رہی ہے ، ایسی پیش رفت کا نوٹس لے گی“۔

دریں اثنا بی جے پی سری نگر میں دفعہ 370 کی منسوخی کی چوتھی برسی پر کئی تقریبوں کا اہتمام کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میںسیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں گولیوں کا تبادلہ ‘ تین اہلکار زخمی

Next Post

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی:منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.