جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں۲منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۴اگست
جموںکشمیر پولیس نے بارہمولہ میں دو الگ الگ مقامات پر ناکہ چیکنگ کے دوران۲منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے ایس ڈی پی او پٹن محمد نواز کی نگرانی میں پلہالن موڑ پر چیکنگ کے دوران ایک منشایت فروش کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ پلہالن کی طرف آرہے اس منشیات فروش نے گرچہ پولیس ناکہ کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت مدثر احمد وانی ولد منظور احمد وانی ساکن رائے پورہ پلہالن کے بطور ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 145 گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔
منشیات کے خلاف ایک اور کارروائی کے دوران بارہمولہ پولیس کی ایک ٹیم نے ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز الطاف احمد کی نگرانی میں زنڈ فرن شیری میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ منشیات فروش علاقے میں گھوم رہا تھا اور پولیس کو دیکھتے ہی اس نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔گرفتار شدہ کی شناخت وسیم احمد شیخ ولد عبدالمجید شیخ ساکن ہیون کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 56 سپاسمو پراکسیون کیسپول بر آمد کئے گئے جس کے بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس نے اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن شیری اور پولیس اسٹیشن پٹن میں مقدمے درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں رواں ہفتے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Next Post

سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کو ان کے مودی سرنام کے تبصرہ پر سزاپر روک لگادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کو ان کے مودی سرنام کے تبصرہ پر سزاپر روک لگادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.