اتوار, مئی 25, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میںبینک گارڈ کی رائفل سے اچانک گولی چلی‘ بھگدڑ مچ جانے سے تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-28
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی سی آفس سرینگر کا ملازم کروڑوں کے اثاثوں کا مالک

حبہ کدل میں آتشزدگی، ایک رہائشی مکان خاکستر

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کی صبح جموں کشمیر بینک کے ایک گارڈ کی رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے مچ جانے والی بھگدڑ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں میں جموں وکشمیر بینک کے مین برانچ کے ایک گارڈ کی رائفل سے اچانک گولی نکلی جس کے نتیجے میں وہاں بھگدڑ مچ گئی۔
ذرائع نے کہا کہ خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ گولی کسی کو نہیں لگی تاہم بھگدڑ مچنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔
دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ گولی کسی کو نہیں لگی تاہم بھگدڑ مچنے سے ایک یا دو فراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میانمار، آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا

Next Post

ڈل کے کنارے زعفران قہوہ سے سیاحوں کی خاطر تواضع کرنے والا کشمیری نوجوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ڈی سی آفس سرینگر کا ملازم کروڑوں کے اثاثوں کا مالک

2025-05-25
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

حبہ کدل میں آتشزدگی، ایک رہائشی مکان خاکستر

2025-05-25
وادی بھر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سلسلہ عروج پر
مقامی خبریں

کشمیر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سیزن جوبن پر

2025-05-25
مربوط کاوشوں سے 6 تا 12 مہینوں میں شعبہ سیاحت کوبحال کیا جا سکتا ہے :الطاف کلو
مقامی خبریں

مربوط کاوشوں سے۶تا۱۲مہینوں میں شعبہ سیاحت کوبحال کیا جا سکتا ہے:الطاف کلو

2025-05-25
مقامی خبریں

بھدرواہ میں۳۷موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ خدمات معطل

2025-05-25
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

اننت ناگ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط

2025-05-24
سری نگر ہوائی اڈے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
مقامی خبریں

فضائیہ نے طوفان میں پھنسے انڈیگو طیارہ کو محفوظ طریقہ سے اتارنے میں مکمل مدد فراہم کی

2025-05-24
مقامی خبریں

چنار کور کے سربراہ کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

2025-05-24
Next Post
ڈل کے کنارے زعفران قہوہ سے سیاحوں کی خاطر تواضع کرنے والا کشمیری نوجوان

ڈل کے کنارے زعفران قہوہ سے سیاحوں کی خاطر تواضع کرنے والا کشمیری نوجوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.