ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر کے لوگ سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-03
in مقامی خبریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ عدالت عظمیٰ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
وہ بدھ کی صبح دہلی پہنچ گئے جہاں عدالت عظمیٰ میں دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے خلاف دائر عرضیوں کی آج سے روزانہ بنیادوں پر سماعت ہورہی ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا’’میں عدالت عظمیٰ میں پہلی بار آیا ہوں‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ میں یہاں۵؍اگست۲۰۱۹کے واقعات کو چیلنج کرنے والے کیس کے سلسلے میں کپل سبل کے بحث شروع کرنے کو دیکھنے آیا ہوں۔
اس موقع پر عمر عبداللہ نے میڈیا کو بتایا’’ہم یہاں امید لے کے آئے ہیں کیونکہ ہماری پارٹی اور جموں وکشمیر کے لوگوں کو چیف جسٹس اور ان کے رفقا کے سامنے اپنا موقف رکھنے کا موقع ملا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’ہمیں پہلے دن سے لگا کہ جو جموں وکشمیر کے ساتھ ہوا ہے وہ آئینی اور قانونی لحاظ سے غلط ہے اور ہم نے انصاف حاصل کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگ سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔
بتادیں کہ عدالت عظمیٰ میں آج یعنی۲؍اگست سے دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر روزانہ بنیادوں پر سماعت شروع ہو رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کشمیری مہاجر ملازمین کیلئے ۳ سالوں میں۸۸۰ فلیٹس تعمیر کیے گئے‘

Next Post

پونچھ میں زخمی حالت میں شہری پولیس کے حوالے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

پونچھ میں زخمی حالت میں شہری پولیس کے حوالے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.