جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہ مولہ میں گرداوار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/27جولائی
شمالی ضلع بارہمولہ کے تحصیل کارہامہ میں گرداوار کوپانچ ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ماگام سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اینٹی کرپشن بیورو میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹواری حلقہ واری پورہ تحصیل کار ہامہ شوکت علی انتخاب کے حصول کی خاطر نو ہزار روپیہ کی رشوت طلب کررہا ہے ۔
شکایت کنندہ نے بتایا کہ وہ تحصیل کارہامہ کا رہائشی ہے اوراس نے پنجورہ علاقے میں دس مرلہ زمین کا ٹکڑا خریدا۔انہوں نے کہاکہ انتخاب کے حصول کی خاطر پٹواری حلقہ واری پورہ تحصیل کارہامہ شوکت علی کے ساتھ رابط قائم کیا تاہم پٹواری نے انتخاب کےلئے دس ہزار روپے کی رشوت طلب کی ، گر چہ پٹواری سے منت سماجت کی کہ وہ غریب آدمی ہے اور یہ رقم ادا کرنے سے قاصر ہے لیکن مذکورہ پٹواری نے ایک نہ سنی اور نو ہزارروپے ادا کرنے کا تقاضہ کیا اور اس کے لئے 27جولائی 2023کا دن مقرر کیا ۔
اینٹی کرپشن بیورو نے پٹواری کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
اے سی بی کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران پٹواری کو سائل سے پانچ ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں پٹواری سے پانچ ہزار روپے کی رقم برآمد کی گئی۔
ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ شوکت علی تحصیل آفس کارہامہ میں گرداوار کے بطور تعینات ہے اور اسے پٹواری حلقہ واری پورہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرمی چیف کا سیاچن دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

۸محرم الحرام کا جلوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

۸محرم الحرام کا جلوس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.