جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کرائم برانچ کشمیر نے۲بینک عہدیداروں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۹جولائی

کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) نے بارہمولہ سنٹرل کواپریٹیو بینک کے دو عہدیداروں کے خلاف مبینہ طور پر عوامی رقم کا غلط استعمال اور غبن کرنے کے معاملے میں چارج شیٹ داخل کی ہے ۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سی بی کے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ کشمیر نے سال 2016 کے ایک ایف آئی آر میں عبدالرزاق وانی (اس وقت کے برانچ منیجر بی سی سی بی حاجن) اور غلام احمد شاہ (اس وقت کے کلرک بی سی سی بی حاجن) کے خلاف آر پی سی کے دفعات468٬ 471٬ 409٬ 120B اور 201 میں مبینہ ملوث ہونے پر چیف جوڈیشل مجسٹریٹ بانڈی پورہ کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔

بیان میں کہا گیا”کواپریٹیو سوسائٹیز جموں و کشمیر کے رجسٹرار سے ایک مواصلت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ بارہمولہ سنٹرل کواپریٹیو بینک لمیٹڈ کے کچھ افسروں اور عہدیداروں نے بے ایمانی اور دھوکہ دہی کے ساتھ مختلف بینک شاخوں سے بھاری عوامی رقم کو غبن کیا ہے “۔

بیان کے مطابق اس پر سال 2016 میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

سی بی کے بیان میں کہا گیا”تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ عبدالرزاق وانی نے اپنے کلرک غلام احمد شاہ کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش کی جس کے نتیجے میں بینک ملازموں نے ڈیپازٹرز کو دھوکہ دیا، مالیاتی دستاویزات اور دیگر ریکارڈ میں جعلسازی کی اور بھاری عوامی رقم کو غبن کیا“۔

بیان کے مطابق تفتیش کے دوران مجرمانہ سازش ثابت ہوئی ہے جو آر پی سی کے دفعات 420,468,471,409, 120B اور 201 کے تحت قابل سزا جرم ہے ۔

بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں عدالت میں چارج شیٹ (چالان) داخل کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں آپریشن کے دوران۲جنگجو مارے گئے :پولیس

Next Post

جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.