جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہند وارہ میں 2 آئی ای ڈیز بر آمد،تلاشی آپریشن جاری: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-17
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ میں شاہراہ پر آئی ای ڈی بر آمد، ناکارہ بنادی گئی:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۷جولائی

جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ہندوارہ کے ودھ پورہ جنگل علاقے میں پیر کی علی الصبح 2 دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈیز) بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ فوج اور ہند وارہ پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران پیر کی علی الصبح ودھ پورہ جنگل علاقے میں قومی شاہراہ 701 کے نزدیک 2 آئی ای ڈیز بر آمد کیں۔

انہوں نے کہا”مصدقہ ذرائع سے اطلاعات موصول ہونے پر فوج اور ہندوارہ پولیس نے اتوار کی شام ودھ پورہ جنگل علاقے میں مربوط سیرچ اور ڈسٹرکشن آپریشن شروع کر دیا“۔

ان کا کہنا تھا”تلاشی کے دوران 5 اور 7 کلو وزنی آئی ای ڈیز بر آمد کی گئیں جن کو جنگل میں چھپایا گیا تھا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے موزوں حفاظتی انتظامات کے ساتھ پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا“۔

بیان میں کہا گیا”آئی ای ڈیز کی مثبت شناخت فوج کی اعلیٰ تربیت یافتہ ٹیم نے کی جو دھماکہ خیز مواد ڈیٹکٹر اور آرمی ڈاگ سے لیس تھی“۔

ترجمان نے بتایا کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے آئی ای ڈیز کا کنٹرول شدہ دھماکہ کیا۔انہوں نے کہا کہ فوج اور ہندوارہ پولیس نے ودھ پورہ جنگل علاقے میں تلاشی آپریشن مزید آئی ای ڈیز یا چھپے ہوئے جنگجوﺅں کی تلاش کے لئے آپریشن بحال کر دیا۔

بیان میں کہا گیا کہ سیکورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی سے علاقے میں ایک بڑے واقعے کو ٹالا گیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کسی غیر مقامی کو زمین نہیں دی جا رہی ہے ‘

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘دو ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘دو ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.