جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یکساں سول کوڈ کی تجویز کا مطالعہ کیا جا رہا ہے: ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-26
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر نے پیر کو کہا کہ اتراکھنڈ اور اتر پردیش کی حکومتوں کی طرف سے یکساں سول کوڈ متعارف کرانے کے اعلان کے بعد ریاستی حکومت کے اہلکار یکساں سول کوڈ سے متعلق تجویز کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
یہاں ہماچل پردیش بھون میں میڈیا سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد سوالات کا جواب دیتے ہوئے ٹھاکر نے کہا کہ ریاستی حکام اس بات کا مطالعہ کر رہے ہیں کہ ریاست میں یکساں سول کوڈ کو کیسے لاگو کیا جا سکتا ہے، لیکن انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا’’ہم اس بات کا مطالعہ کر رہے ہیں کہ ہماچل پردیش میں اسے کیسے نافذ کیا جائے۔
ٹھاکر نے ریاست میں نومبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے یکساں ضابطہ کے بارے میں اعلان کرنے کے امکان کو بھی مسترد نہیں کیا۔
گزشتہ سال الہ آباد ہائی کورٹ نے بین برادری شادی سے متعلق 17 عرضیوں کے جواب میں مرکزی حکومت سے کہا تھا کہ وہ آرٹیکل 44 کے حق کو نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی کے قیام پر غور کرے۔ اس آرٹیکل میں ملک بھر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا ذکر ہے۔
یکساں سول کوڈ پورے ملک کے لیے یکساں قوانین فراہم کرتا ہے، جو شادی، طلاق، جانشینی اور گود لینے سے متعلق معاملات میں تمام مذاہب پر لاگو ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جامعہ نگر میں 40 جھونپڑیوں میں لگی آگ گھریلو جانور جل گئے

Next Post

قدرتی کاشتکاری سے فطرت کے ساتھ ہم آہنگی میں مدد ملے گی: تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

قدرتی کاشتکاری سے فطرت کے ساتھ ہم آہنگی میں مدد ملے گی: تومر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.