ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں ہلکی بارشیں، موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونا متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-25
in تازہ تریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۵۲اپریل
وادی کشمیر کے بیشتر مقامات پر دوران شب ہلکی بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے کی پیش گوئی کی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران موسم میں بتدریج بہتری واقع ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں رواں مہینے کے اختتام تک بھاری بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم۸۲اپریل کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
ادھر وادی میں ہلکی بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہوا ہے ۔
دارلحکومت سرینگر جہاں دوران شب بوندا باندی ہوئی، میں کم سے کم درجہ حرارت۲ئ۲۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۳ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں دوران شب۲ئ۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۴ئ۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ئ۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۴ئ۵ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب ہئ۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں دوران شب۲ئ۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۹ئ۰۱ڈگری سینٹی گرئڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ئ۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ئ۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
وادی میں پیر کو صبح سے ہی موسم خشک مگر ابر آلود رہا اور بادلوں اور آفتاب کے درمیان دن بھر سنگھرش جاری رہا۔قابل ذکر ہے کہ ماہرین موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں امسال ماہ مارچ میں بارش کی۰۸فیصد کمی درج ہوئی ہے ۔
دارلحکومت سری نگر میں ماہ مارچ میں مجموعی طور پر۳ئ۱۲بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول کے مطابق۶ئ۷۱۱ملی میٹر ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔
اسی طرح سرمائی دارلحکومت جموں میں ماہ مارچ میں مجموعی طور پر ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جو معمول کے مطابق۸۶ملی میٹر درج ہونی چاہئے تھی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ تصادم : لشکر طیبہ سے وابستہ 3 جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری : پولیس

Next Post

سپریم کورٹ آرٹیکل۳۷۰پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

سپریم کورٹ آرٹیکل۳۷۰پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.