منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جمو ں کشمیر میں امسال اب تک ۷۲ ملی ٹنٹ ہلاک

ہلاک شدگان میں ۱۹ غیر ملکی ملی ٹنٹ بھی شامل ہیں:فورسز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی//
ہندوستانی فوج کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں، سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے اس سال جموں کشمیر میں ۲۷ملی ٹنٹوں کو ہلاک کیا ہے۔
سی آر پی ایف نے بتایا کہ اس فہرست میں آٹھ مقامی اور۱۹غیر ملکی ملی ٹنٹ شامل ہیں جنہیں اس سال ۵ جولائی تک جموں کشمیر میں مار ڈالا گیا۔
سی آر پی ایف کے ایک سینئر آفیسرکاکہنا ہے’’سال ۲۰۲۲میں، مجموعی طور پر۱۸۷دہشت گردوں کو سیکورٹی فورسز نے وادی میںہلاک کیا جس میں۱۳۰مقامی دہشت گرد اور ۵۷غیر ملکی دہشت گرد شامل ہیں‘‘۔
آفیسر نے بتایا کہ اگر وہ پچھلے سالوں سے موازنہ کریں تو وادی میں غیر ملکی دہشت گردوں میں زبردست کمی آئی ہے۔ان کاکہنا تھا’’اس سال مختلف کارروائیوں میں۱۶نکسلیوں کو گرفتار کیا گیا ہے‘‘۔
۲۳جون کو کپواڑہ کے مچھل سیکٹر کے کالا جنگل میں ایک مشترکہ آپریشن میں چار ملی ٹنٹ مارے گئے تھے۔
آفیسر کاکہنا تھا کہ جموں و کشمیر نے دہشت گردی کو شکست دی ہے اور ایک پسماندہ اور دہشت گردی سے متاثرہ خطے سے ملک کے سب سے زیادہ متحرک مقامات میں سے ایک میں تبدیل ہو گیا ہے۔
ایک سرکاری عہدیدار کاکہنا ہے کہ آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی‘ جو کہ آئین میں ایک عارضی شق تھی‘ کے بعد حکومت نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو سماجی و اقتصادی بااختیار بنانے کیلئے لامتناہی مواقع کھولنے کیلئے متعدد اصلاحی اور نوجوانوں پر مبنی اقدامات کیے ہیں اور اس کے نتائج واضح ہیں۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل کی پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی منظور ی

Next Post

سپریم کورٹ میںجموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی درخواست پر سماعت ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

سپریم کورٹ میںجموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی درخواست پر سماعت ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.