منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اِنتظامی کونسل کی پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی منظور ی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in مقامی خبریں
A A
گھریلو بجلی صارفین کیلئے ایمنسٹی اسکیم منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
اِنتظامی کونسل کی آج یہاں ایک میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ کو ایک علیحدہ اِنتظامی محکمہ کے طور پرقائم کرنے کی منظوری دی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بھنڈاری نے شرکت کی۔
اِس سے قبل ’’ عوامی شکایات کا اَزالہ‘‘ ایڈمنسٹریٹیو ریفارمز ، انسپکشن ، ٹریننگ اینڈ گریوینس ڈیپارٹمنٹ کو تفویض کیا گیا تھا۔
یہ اِنتظامی اِصلاحاتی اقدام حکومت کے اس عزم کے مطابق ہے جس میں اِی ۔گورننس سے شکایات کے ازالے کی اختراعات پر زور دینے اور شہریوں پر مرکوز گورننس کے فروغ کا تصور کیا گیا ہے۔ یہ متاثرہ اَفراد کیلئے بہتر نتائج ، بہتر اِنتظامیہ اور معیاری عوامی شکایات کو یقینی بنائے گا اور اِس طرح سرکاری کا م کاج میں بہتری آئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے ایکشن پلان تیار کیا جائے:سنگھ

Next Post

جمو ں کشمیر میں امسال اب تک ۷۲ ملی ٹنٹ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

جمو ں کشمیر میں امسال اب تک ۷۲ ملی ٹنٹ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.