منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیسودیانے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’امریکہ-چین ٹیرف کی کٹوتی ہندوستان کے لیے موقع بھی، چیلنج بھی’ہے ‘

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) کے لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) کی طرف سے درج ایف آئی آر کے معاملے میں ہائی کورٹ سے اپنی ضمانت کی عرضی خارج ہونے کے بعد جمعرات کو سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
دہلی ہائی کورٹ نے قومی راجدھانی کی شراب پالیسی 2021-22-(جو بعد میں رد کر دی گئی تھی) میں مبینہ بے ضابظگیوں سے جڑے منی لانڈرنگ کے معاملے میں 3جولائی اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعے درج معاملے میں 30مئی کو سیسودیا اور دیگر کی ضمانت کی عرضی کو خارج کر دیا تھا۔
جج دینیش کمارشرما کی سنگل بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کے معاملے میں سیسودیا کے علاوہ معاون ملزم وجے نائر ، ابھیشیک بوئن پلی اور بی بابو کو ضمانت دے نے سے انکارکر دیا تھا۔
جج شرمانے اپنی ہدایت میں کہا تھا کہ یہ معاملہ عوامی جائیداد کو کافی نقصان اور گہری سازش کرنے کے الزام پر مبنی ہے ۔ درخواست گزار سیسودیا کے خلاف اس معاملے میں سنگین الزام لگائے گئے ہیں ۔ اس لئے اس معاملے کو الگ طریقے سے دکھایا ہوگا۔
سنگل بنچ نے کہا تھا کہ اس معاملے میں سابق نائب وزیر اعلی پر باہری لوگوں کی صلاح پر شراب پالیسی متاثرکرنے کا الزام ہے ۔
ہائی کورٹ کی اسی بنچ نے سی بی آئی کے ذریعے درج ایف آئی آر کے معاملے میں سابق نائب وزیر اعلی سیسودیاکی ضمانت کی عرضی 30مئی کو خارج کر دی گئی تھی۔
تب سنگل بنج نے مسٹر سیسودیاکی عرضی خارج کرتے ہوئے کہاتھا کہ درخواست گزار اثر دار شخص ہے اور ضمانت ملنے کے بعد گواہوں کو متاثر کر سکتا ہے ۔ اس وجہ سے انہیں ضمانت نہیں دی جا سکتی ۔
اس سے قبل راوس ایوینیومیں واقع ایم کے ناگ پال کی خصوصی عدالت نے 31مارچ کو سیسودیاکو ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعدسیسودیانے نئی دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا ۔
خصوصی عدالت نے ای ڈی کے ذریعے منی لانڈرنگ سے متعلق ایف آئی آر سے سیسودیاکی ضمانت کی عرضی28اپریل کو خارج کر دی تھی۔
سیسودیا کو سی بی آئی نے 26فروری 2023کو لمبی پوچھ گچھ کے بعدگرفتار کیا تھا ۔ فی الحال وہ ای ڈی اور سی بی آئی کے ذریعے درج معاملے میں عدالتیحراست میں تہاڑ جیل میں بند ہے ۔
سی بی آئی معاملے میںعدالتی حراست کے دوران انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی ) نے سیسودیاسے پوچھ گچھ کی تھی اور پھر نو مارچ کو گرفتار کیا تھا ۔ بعد میں خصوصی عدالت نے ای ڈی کی عرضی پر سیسودیاکو ان کی حراست میں بھیج دیا تھا۔ سیسودیا کی ای ڈی کی حراست ختم ہونے کے بعد اس معاملے میں بھی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔
سی بی آئی نے 17اکتوبر2022کو سیسودیاسے پوچھ گچھ کی تھی اور ان کے اور دیگر 14لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راشد لطیف نے نئی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہلیت پر سوال اٹھا یا

Next Post

فرانسیسی صدر کے مشیر نے ڈوبھال سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
قومی خبریں

’امریکہ-چین ٹیرف کی کٹوتی ہندوستان کے لیے موقع بھی، چیلنج بھی’ہے ‘

2025-05-13
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

2025-05-12
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
قومی خبریں

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-12
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

شیوراج نے پاکستان کی سرحد سے متصل اضلاع میں زراعت سے متعلق کاموں کا جائزہ لیا

2025-05-12
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مستقل کمیشن پر عدالت کا فیصلہ خواتین افسران کے حوصلے بلند کرے گا: کانگریس

2025-05-12
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
Next Post
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال

فرانسیسی صدر کے مشیر نے ڈوبھال سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.