جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی پچاس ہزار کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ اور ہفتہ کو چار ریاستوں چھتیس گڑھ، اتر پردیش، تلنگانہ اور راجستھان کا دورہ کریں گے جہاں وہ تقریباً 50,000 کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
وزیر اعظم 7 جولائی کو چھتیس گڑھ اور اتر پردیش کے دورے پر ہوں گے ۔ وہ 8 جولائی کو تلنگانہ اور راجستھان کا دورہ کریں گے ۔
رائے پور میں ایک عوامی تقریب میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعظم دوپہر کو
اتر پردیش کے گورکھپور پہنچیں گے ، جہاں وہ گیتا پریس، گورکھپور کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم گورکھپور ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے ۔ وزیر اعظم شام کو وارانسی پہنچیں گے ، جہاں وہ ایک عوامی پروگرام میں حصہ لیں گے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے ۔
وزیر اعظم 8 جولائی کی صبح تلنگانہ کے وارنگل پہنچیں گے اور ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وزیر اعظم شام کو بیکانیر پہنچیں گے ، جہاں وہ راجستھان میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشن ریڈی نے پارٹی سے اپنی وفاداری کا اظہار کیا

Next Post

مدھیہ پردیش میں قبائلیوں پر مظالم ہورہے ہیں: راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

مدھیہ پردیش میں قبائلیوں پر مظالم ہورہے ہیں: راہل-پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.