بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں قبائلیوں پر مظالم ہورہے ہیں: راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کے قریبی دوست کے ذریعہ ایک نوجوان کے ساتھ کیے گئے سلوک کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کے 18 سال کے دور حکومت میں قبائلیوں پر مظالم ڈھائے گئے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، ”بی جے پی کے دور حکومت میں قبائلی بھائیوں اور بہنوں پر مظالم بڑھ رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں بی جے پی لیڈر کے غیر انسانی جرم نے پوری انسانیت کو شرمسار کر دیا ہے ۔ یہ ہے آدیواسیوں اور دلتوں کے تئیں بی جے پی کی نفرت کا گھناونا چہرہ اور اصل کردار۔
مسز واڈرا نے کہا، "بی جے پی ایم ایل اے کے ایک قریبی دوست کے ذریعہ مدھیہ پردیش میں ایک قبائلی نوجوان کے ساتھ کی گئی غیر انسانی اور گھناونی حرکت انتہائی شرمناک ہے ۔ ریاست میں بی جے پی کے 18 سال کے دور حکومت میں قبائلیوں پر مظالم کے 30,400 معاملے سامنے آئے ہیں۔ بی جے پی کے دور حکومت میں قبائلی مفادات پر صرف جھوٹے دعوے اور خالی باتیں ہیں۔ حکومت قبائلیوں پر مظالم روکنے کے لیے حقیقی اقدامات کیوں نہیں کرتی؟
دریں اثنا، اپنے ٹویٹر پیج پر اس سلسلے میں تبصرہ کرتے ہوئے پارٹی نے کہا، "مدھیہ پردیش قبائلیوں پر مظالم کے معاملے میں پہلے نمبر پر ہے ۔ 2019 میں 1,922، 2020 میں 2,401 اور 2021 میں 2,627 کیسوں کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مدھیہ پردیش میں قبائلیوں پر مظالم ہر سال بڑھ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ وہ معاملات ہیں جو تمام تر رکاوٹوں کے بعد درج ہو سکے ۔ نہ جانے کتنے ایسے کیسز پولیس کی فائلوں تک نہیں پہنچے ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی پچاس ہزار کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

تیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے امریکہ کا اقدامات پر غور

تیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.