بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کمزور طبقات کے لیے کانگریس کا ‘لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن’ ایک اچھی شروعات : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے پارٹی میں درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے لیے ‘لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن’ پروگرام کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ان طبقات کی نئی نسل میں لیڈرشپ کا شعور پیدا کیا جاسکے گا۔
مسٹر کھرگے نے بدھ کو یہاں پارٹی کے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتی طبقوں کے لیے منعقدہ پروگرام میں حصہ لینے والے پارٹی لیڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ‘‘لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن کا اعلان ادے پور چنتن شیویر میں کیا گیا تھا اور اسی کے مطابق ہم مسلسل تنظیم کو مضبوط بنانے پر زور دے رہے ہیں۔ ۔ جب تک آپ مضبوط نہیں ہوں گے ، اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہوں گے ، آپ میں عزت نفس نہیں لائیں گے ، آپ آگے نہیں بڑھ سکتے ۔
اس پروگرام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن’ نچلی سطح کا کام ہے ۔ اس کا مقصد سماجی انصاف کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا اور انتخابات میں پارٹی کو مضبوط بنانے میں مدد کرنا ہے ۔ اس مشن سے وابستہ تمام ساتھی ہمارے ‘مددگار ہاتھ’ ہیں۔ میں اس مشن سے خوش ہوں اور اس سے جڑے تمام ساتھیوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں ۔
اس طرح کے پروگرام شروع کرنے کے لیے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے صدر نے کہا، ”پنڈت جواہر لال نہرو جی نے 1956 میں لیڈرشپ کے بارے میں ایک بات کہی تھی۔ انہوں نے کہا تھا 1920 سے 1940 کے دوران کانگریس تنظیم میں بہت سی تبدیلیاں آئیں۔ کانگریس کارکنوں کو مہاتما گاندھی کی متاثر کن قیادت میں تربیت دی گئی۔ کانگریسیوں نے تمام مسائل کا باہمی بات چیت سے حل نکالا۔ جمہوریت کی اپنی خوبیاں ہیں لیکن جس نے کام کرنا ہے اس کا تربیت یافتہ ہونا بہت ضروری ہے ۔
لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن کو موثر بنانے کے لیے سوشل میڈیا ایپ کو ضروری قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا، "ایل ڈی ایم ایپ کو ‘لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن’ کو کامیابی سے چلانے کے مقصد سے بنایا گیا ہے ۔ اس ایپ کے آغاز کے ساتھ مجھے یقین ہے کہ یہ ایپ مواصلات کو تیز تر اور زیادہ موثر بنانے میں بہت مددگار ثابت ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے پی گنگا پتھ کے باقی ماندہ تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کریں:نتیش

Next Post

کشن ریڈی نے پارٹی سے اپنی وفاداری کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

کشن ریڈی نے پارٹی سے اپنی وفاداری کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.