منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے پی گنگا پتھ کے باقی ماندہ تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کریں:نتیش

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جے پی گنگا پتھ کے گائے گھاٹ کے قریب جاری تعمیراتی کاموںکی پیش رفت کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in قومی خبریں
A A
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

پٹنہ//وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جے پی گنگا پتھ پروجیکٹ کے گائے گھاٹ کے قریب جاری تعمیراتی کاموںکی پیش رفت کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دی کہ وہ تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کریں۔
وزیر اعلیٰ جے پی گنگا پتھ ہوتے ہوئے گائے گھاٹ پہنچے اور وہاں کرائے جارہے تعمیراتی کام کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔سڑک تعمیرات محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹر پرتئے امرت نے کہا کہ جے پی گنگا پتھ کا گائے گھاٹ تک تعمیراتی کام تیزی سے چل رہا ہے اور جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔ معائنہ کے دوران وزیراعلی نے حکام کو ہدایت دی کہ جے پی گنگا پتھ کے باقی ماندہ تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کریں تاکہ لوگوں کی آمد و رفت میںمزیدسہولت ہو۔ گاندھی سیتو سے جے پی گنگا پتھ کے گائے گھاٹ کے قریب بھی بہتر رابطہ فراہم کرائیں تاکہ جے پی گنگا پتھ کا گاندھی سیتو سے رابطہ ہموار ہو سکے ۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے جے پی سیتو سے این ایچ 19تک کے کنیکٹیوٹی کا جائزہ لیا۔جے پی سیتو سے ہوتے ہوئے اس سڑک کوبکر پور کے قریب این ایچ19 سے جوڑا گیا ہے ، تاکہ لوگوں کو چھپرا اور حاجی پور جانے کے لیے مزید ایک آسان راستہ فراہم ہوسکے ۔
وزیراعلیٰ نے معائنہ کے دوران کہاکہ شمالی بہار اور جنوبی بہار کی کنیکٹیوٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے سڑک کی تعمیر اور پل کی تعمیر کے کئی کام کیے گئے ہیں۔ پٹنہ سے باہر آنے جانے والے لوگوںکا رابطہ مزید آسان بنانے کے ساتھ ساتھ پٹنہ شہر میں جام کے مسائل سے نجات دلانے کے لیے کئی اہم سڑک پروجیکٹوں پر کام کیا جارہا ہے ۔
معائنہ کے دوران وزیراعلی کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، سڑک تعمیرات محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹر پرتئے امرت، وزیراعلی کے سکریٹری مسٹر انوپم کمار، وزیراعلی کے او ایس ڈی مسٹر گوپال سنگھ، بہاراسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن منیجنگ ڈائرکٹرمسٹر شرشت کپل اشوک، پٹنہ کے ڈی ایم مسٹر چندر شیکھر سنگھ، پٹنہ کے ایس ایس پی مسٹر راجیو مشرا اور دیگر سینئر افسران اور انجینئر موجود تھے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، 2 پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل

Next Post

کمزور طبقات کے لیے کانگریس کا ‘لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن’ ایک اچھی شروعات : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

2025-05-12
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
قومی خبریں

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-12
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

شیوراج نے پاکستان کی سرحد سے متصل اضلاع میں زراعت سے متعلق کاموں کا جائزہ لیا

2025-05-12
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مستقل کمیشن پر عدالت کا فیصلہ خواتین افسران کے حوصلے بلند کرے گا: کانگریس

2025-05-12
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

کمزور طبقات کے لیے کانگریس کا 'لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن' ایک اچھی شروعات : کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.