بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، 2 پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

دبئی// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم کی ایک درجے تنزلی ہوئی ہے تاہم وہ بلے بازوں کی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل ہیں اور درجہ بندی میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جب کہ لارڈز میں حال ہی میں ختم ہونے والے ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی نے انگلش کھلاڑی جو روٹ کو پہلی سے پانچویں پوزیشن پر پہنچا دیا ہے۔
اس فہرست میں آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ چار درجے ترقی پا کر دوسری پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں۔ دنیا کے بہترین بلے باز مانے جانے والے بھارتی کھلاڑیوں میں سے صرف ایک ریشپھ پنت نے اس فہرست میں سب سے آخر میں دسویں پوزیشن پر جگہ پائی ہے۔
بولنگ رینکنگ میں بھارت کے روی چندر ایشون پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز دو درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس فہرست میں قومی اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا چھٹا نمبر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اینڈرسن، ٹونگ تیسرے ایشز ٹیسٹ میں نہیں کھیلیں گے

Next Post

جے پی گنگا پتھ کے باقی ماندہ تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کریں:نتیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!

جے پی گنگا پتھ کے باقی ماندہ تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کریں:نتیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.