جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں قتل کے الزام میں چھ گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-03
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں/
جموں کے مضافاتی علاقے کھوڑ چیک ملال گاوں میں ٹریکٹر نے مبینہ طورپر ایک شخص کو ٹکر مار کر موقع پر ہی ہلاک کیا ۔
پولیس نے جوں ہی اس معاملے کی تحقیقات شروع کی تو پتہ چلا کہ یہ حادثہ نہیں منصوبہ بند قتل ہے جس کے بعد چھاپہ ماری کے دوران چھ ملزمان کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ۲۱جو ن کو جموں کے کھوڑ چیک ملال گاوں میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے دفعہ۱۷۴کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی اور بعد ازاں پتہ چلا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ ایک منصوبہ بند قتل ہے ۔
ترجمان کے مطابق پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے چھ ملزمان کو کٹھوعہ ، سانبہ اور ریاسی اضلاع سے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا جبکہ ٹریکٹر کو بھی ضبط کیا گیا ہے ۔
پولیس نے گرفتار ملزمان کی شناخت مدن لال ، اس کی اہلیہ سوما دیوی ، سدیش کمار عرف شنڈا، اس کی اہلیہ نیلم کماری اور سورن سنگھ عرف گوشا اس کی اہلیہ سیما دیوی کے طورپر کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں آوارہ کتوں نے ایک درجن افراد کو زخمی کیا

Next Post

سمپت پرکاش کی آخری رسومات ادا کی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سمپت پرکاش کی آخری رسومات ادا کی گئیں

سمپت پرکاش کی آخری رسومات ادا کی گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.