بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دیوی لکشمی کا مجسمہ محکمہ آثار قدیمہ کو سونپ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in اہم ترین
A A
دیوی لکشمی کا مجسمہ محکمہ آثار قدیمہ کو سونپ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲//
بارہمولہ پولیس نے شیری بارہمولہ میں چند روز قبل بر آمد ہونے والے دیوی لکشمی کے مجسمے کو منگل کے روز محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دن پہلے شیری بارہمولہ میں زمین کی کھدائی کے دوران مقامی لوگوں کو دیوی لکشمی کا ایک پرانا مجسمہ ملا جس کے متعلق انہوں نے پولیس کو مطلع کیا۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر ایک پولیس پارٹی جائے موقع پر پہنچی اور مجسمے کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
ان کا بیان میں کہنا تھا’’آج آرکائیوز، آرکیالوجی اور میوزیم کی ایک ٹیم کو بر آمد شدہ مجسمے کی جانچ کیلئے طلب کیا گیا جنہوں نے مجسمے کا اچھی طرح سے جائزہ لینے کے بعد اس بات کی توثیق کی یہ مجسمہ دیوی لکشمی کا ہی ہے ‘‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ بعد میں یہ مجسمہ ایس پی پولیس ہیڈ کوارٹر بارہمولہ دیویا نے ڈی ایس پی ڈی پی ایل بارہمولہ پیر زادہ اعجاز احمد کی موجودگی میں محکمہ آثار قدیمہ، آر کائیوز اور میوزیم کشمیر کے رجسٹرنگ آفیسر نوادرات اور ان کی ٹیم کو مناسب طریقہ کار کے تحت حوالے کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام تصادم آرائی میں البدر کا مقامی جنگجو مارا گیا‘ پولیس اہلکار زخمی

Next Post

وزارت داخلہ کا شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کا جامع سیکورٹی جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
وفاقی داخلہ سیکریٹری کا دہلی میںجموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

وزارت داخلہ کا شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کا جامع سیکورٹی جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.