منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی کا دورہ امریکہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل: پوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-24
in تازہ تریں
A A
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۴جون

مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہند-امریکہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر پوری نے کہا کہ جب وزیر اعظم نے پہلی بار امریکہ کا دورہ کیا تو ہندوستان دنیا کی۰۱ویں بڑی معیشت تھی اور آج یہ پانچویں نمبر پر آ گئی ہے ۔

مودی کے دورہ امریکہ کے دوران کئے گئے اقدامات اور معاہدوں کا حوالہ دیتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانے کا اعلان کیا، جو کہ اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پر ایک پہل ہے ۔ اس کے علاوہ، ناسااور اسرو 2023 تک انسانی خلائی پرواز کے تعاون کے لیے ایک اسٹریٹجک فریم ورک تیار کریں گے ۔

امریکی کانگریس سے مسٹر مودی کے خطاب پر مرکزی وزیر نے کہا کہ امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے ان کا خطاب اور وہاں موجود مندوبین کا ان سے آٹو گراف مانگنا عالمی رہنما کے طور پر ان کے قد کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا”دنیا بھر سے صرف چند لوگوں نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ تاریخ میں جھانکیں تو معلوم ہوتا ہے کہ نیلسن منڈیلا اور ونسٹن چرچل کو یہ موقع ملا تھا“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وادی میں۴۲ہزار ہلاکتوں کیلئے گاندھی‘ مفتی اور عبداللہ خاندان ذمہ دار‘

Next Post

حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.