ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس زمین بوس ہوگی‘

این سی بوکھلاہٹ کا شکار ‘ عمر اپنی فکر کریں :بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in مقامی خبریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر/۱//
’’بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) انتخابات کیلئے ہروقت تیار ہے خواہ وہ اسمبلی، بلدیاتی یا پھر پنچایتی انتخابات ہو۔ این سی پی ڈی پی نے بی جے پی کو اچھوت بنا کر رکھا تھا، آئندہ اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس زمین بوس ہوگی‘‘۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی کے اسٹیٹ جنرل سیکریٹری اور سابق وزیر سنیل کمار شرما نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منعقدہ پارٹی پروگرام کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔
شرما نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ’’این سی بوکھلاہٹ کا شکار ہے، بی جے ہر وقت انتخابات کیلئے تیار ہے اور بی جے پی ہی آنے والے وقت میں جموں وکشمیر میں اپنے دم پر سرکار بنائے گی۔‘‘
سابق ریاستی وزیر نے مزید کہا: ’’میں دعوے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں سرکار بنائے گی جب کہ نیشنل کانفرنس دو تین اضلاع تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ہے اور جب تک انتخابات ہوں گے تب تک شاید عمر عبداللہ اکیلئے بھی ہو جائیں گے‘‘۔
بی جے پی لیڈر نے عمر عبداللہ کی جانب سے انتخابات کے حوالہ سے دیے گئے بیان پر ان کی تنقید کرتے ہوئے کہا ’’عمر عبداللہ خود کی اور پارٹی کی فکر کریں اور بی جے پی کی فکر کرنا چھوڑ دے۔‘‘
شرما کے مطابق ’’بھارتی جنتا پارٹی ہر ایک کے دل میں ہے اور ہر گھر میں موجود ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’این سی اور پی ڈی پی جیسی جماعتوں نے بی جے پی کو اچھوت بنانا کے رکھا تھا تاہم آج لوگ ان کے حربوں سے باخبر ہو چکے ہیں اور بی جے پی کو ہی آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوگی‘‘۔
بعد ازاں بی جے پی جنرل سیکریٹری نے پارٹی کارکنان سے میٹنگ کی صدارت کی جس میں انہوں نے مودی حکومت کے نو سال کے دوران کیے گئے کارناموں کے بارے میں جانکاری دی جبکہ کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ انتخابات کیلئے تیار رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کا دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 

Next Post

لداخ کے وفد کی دہلی میںرائے سے ملاقات ‘چھٹے شیڈول کے تحت مطالبات پر بات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
لداخ کے وفد کی دہلی میںرائے سے ملاقات ‘چھٹے شیڈول کے تحت مطالبات پر بات

لداخ کے وفد کی دہلی میںرائے سے ملاقات ‘چھٹے شیڈول کے تحت مطالبات پر بات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.