پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام :۳۰طلبا اچانک بیمار، ہسپتال میں بھرتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-17
in مقامی خبریں
A A
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام کے ایک اسکول میں زیر تعلیم طلبا اچانک بیمار پڑ گئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیاگیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق وائرل انفکیشن کی وجہ سے تیس طلبا بیمار پڑ گئے ۔اطلاعات کے مطابق کولگام کے اکلویا ماڈل اسکول اہر بل میں زیر تعلیم۳۰طلبا اچانک بیمار پڑ گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق اسکول میں کچھ طلبا بیمار تھے اورا ن کے رابطے میں دوسرے بھی آئے ۔انہوں نے کہاکہ وائرل انفکیشن کی وجہ سے طلبا بیمار ہوئے ہیں اور انہیں علاج ومعالجہ کے بعد گھر جانے کی اجازت دی گئی۔
ڈاکٹروںکے مطابق جن طلبا میں وائرل انفکیشن پایا گیا انہیں فی الحال الگ تھلگ رہنے کا مشورہ دیا گیا تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سبھی کی حالت مستحکم ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا‘چاپر سروس کیلئے آن لائن بکنگ شروع

Next Post

سوپور سے۹ویں جماعت کے لاپتہ طالب علم کا پتہ چلا: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

سوپور سے۹ویں جماعت کے لاپتہ طالب علم کا پتہ چلا: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.