ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں : مصنوعی جھیل پروجیکٹ کا کام رواں سال کے اکتوبر‘ نومبر تک مکمل ہوگا

پروجیکٹ جموں کی سیاحت کے اعتبار سے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے:یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in مقامی خبریں
A A
جموں : مصنوعی جھیل پروجیکٹ کا کام رواں سال کے اکتوبر‘ نومبر تک مکمل ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں///
حکام کا کہنا ہے کہ جموں کے مصنوعی جھیل پروجیکٹ پر جاری کام رواں سال کے ماہ اکتوبر ‘نومبر تک مکمل کیا جائے گا۔
جموں سمارٹ سٹی پروجیکٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر‘ راہل یادو نے یو این آئی کو بتایا کہ اس پروجیکٹ کی تکمیل کا کام رواں سال کے ماہ اکتوبر، نومبر تک مکمل کیا جائے گا جس کے بعد اس کو عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔
یادو نے کہا کہ پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد اس کی تزئین و آرائش کی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ کل۱۸۰کروڑ روپیے مالیت کا پروجیکٹ ہے جس میں سے۱۵۰کروڑ روپیے سول کام پر صرف کئے جا رہے ہیں۔
سی ای او نے کہا کہ یہ ایک بہت ہی اہم پروجیکٹ ہے جس سے نہ صرف شعبہ سیاحت کو دوام ملے گا بلکہ علاقے کی معیشت بھی مستحکم ہوگی۔
یادو نے کہا کہ یہ پروجیکٹ سیاحت کے اعتبار سے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔
قابل ذکر ہے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے متعدد اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین سے مشورہ اور اسمارٹ سٹی اور توی ریور فرنٹ پروجیکٹس کے تحت اسے دوبارہ شروع کرنے کے حکم کے بعد اس پر جاری کام میں سرعت آئی ہے ۔
ڈیڑھ کول میٹر لمبا اور۶سو میٹر چوڑا یہ مصنوعی جھیل بیلیچرانہ میں جموں شہر کے چوتھے پل کے قریب تعمیر کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں پاکستانی جہاز نما غبارہ پایا گیا، تلاشی آپریشن شروع

Next Post

سانبہ میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

سانبہ میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.