جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ پولیس نے گلمرگ میں۲۵۰سیاحوں کو بچالیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in اہم ترین
A A
بارہمولہ پولیس نے گلمرگ میں 250 سیاحوں کو بچالیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
بارہمولہ پولیس نے جمعہ کی صبح سیاحتی مقام گلمرگ میں لگ بھگ ڈھائی سو سیاحوں کو اس وقت بچا لیا جب وہ واپسی پرکسی تکینکی خرابی کی وجہ سے گنڈولا فیز دوم افروٹ پر پھنس گئے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس نے جمعے کو قریب۲۵۰سیاحوں کو بچالیا جو گنڈولا سواری کے دوران واپسی پر گنڈو لا فیز دوم افروٹ پر کیبل کار میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے پھنس گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن گلمرگ کی ایک پولیس رسکیو ٹیم نے ایس ایچ او ارشاد احمد کی قیادت میں گنڈولا کیبل کار کارپوریشن کے عملے مدد سے کافی کوششوں کے بعد درماندہ سیاحوں کو بچا لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سیاحوں کو بہ صحیح سلامت واپس گلمرگ لایا گیا۔
دریں اثنا سیاحوں نے بارہمولہ پولیس کا بر وقت کارروائی انجام دینے پر شکریہ ادا کیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طلبا کو لوٹنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف چارج شیٹ پیش

Next Post

اب تک جماعت اسلامی کی۱۲۵عمارتیں اور اراضی کو منسلک کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سرینگر اور بڈگام میں صلاح الدین کے دو بیٹوں کی جائیدادیں ضبط

اب تک جماعت اسلامی کی۱۲۵عمارتیں اور اراضی کو منسلک کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.