اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مہنگائی‘ بے روزگاری کیخلاف آزاد کی پارٹی کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-09
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) نے جمعرات کے روز یہاں راشن میں کٹوتی، بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور تانا شاہی نہیں چلے گی نہیں چلے وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
مظاہرین نے سونہ وار میں واقع پارٹی دفتر سے پریس کالونی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی جس کو ناکام بنا دیا گیا۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’ہم نے دفتر سے پریس کالونی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی لیکن ہمیں اجازت نہیں دی گئی‘‘۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو راشن نہیں مل رہا ہے اگر بی پی ایل راشن کارڈ والوں کو ملتا ہے تو وہ ناکافی ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’ہم چاہتے ہیں کہ لوگوں کو اضافی راشن ملے ، کھانڈ ملے ، مٹی کا تیل ملے‘‘۔
احتجاجی نے کہا کہ کشمیر میں بے روزگاری عروج پر ہے اور مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس کو واپس لیا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی

Next Post

سوپور میں آتشزدگی رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

سوپور میں آتشزدگی رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.