جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی

امریکیوں کو این 95 ماسک پہننے کی ہدایات جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-09
in عالمی خبریں
A A
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ٹورنٹو//
کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے باعث امریکی شہریوں کو ماسک کے استعمال کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے سبب شمالی امریکا کے شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی صورت میں این 95 ماسک استعمال کرنے ہدایت کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے شمالی امریکا میں پھیلنے والے دھوئیں اور فضائی آلودگی سے لاکھوں شہریوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے سبب نیویارک میں آج سے ہی شہریوں میں ماسک مفت تقسیم کیے جائیں گے۔کینیڈین حکام نے بھی اس حوالے سے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ گھروں سے باہر جائیں تو ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔
حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ آئندہ ہفتوں میں شمالی امریکا کے بیشتر علاقوں میں ائیرکوالٹی خطرناک حد تک خراب ہوسکتی ہے جب کہ کینیڈا کے صوبے کیوبیک سے زیادہ دھواں پھیلنے کا خدشہ ہے جہاں 150 کے قریب مقامات پر آتشزدگی کی اطلاعات ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس آتشزدگی کو کیوبیک کی حالیہ بدترین آتشزدگی قرار دیا جارہا ہے جس سے تقریباً 15 ہزار کے قریب رہائشیوں کی نقل مکانی کا امکان ہے۔
گورنر نیویارک نے اعلان کیا ہےکہ شہریوں کو فضائی آلودگی اور دھوئیں سے بچانے کے لیے ایک ملین ماسک مفت تقسیم کیے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک عارضی صورتحال ہے، یہ کووڈ نہیں ہے، نیویارک کی بسوں اور ٹرینوں میں اعلیٰ کوالٹی کا ائیر فلٹریشن سسٹم ہے جو شہریوں کو محفوظ سفر فراہم کرے گا۔
دوسری جانب ماحولیات کے حکام نے آتشزدگی کے باعث ٹورنٹو کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغاز کر دیا

Next Post

مہنگائی‘ بے روزگاری کیخلاف آزاد کی پارٹی کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

مہنگائی‘ بے روزگاری کیخلاف آزاد کی پارٹی کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.