بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں سڑک حادثہ‘ خاتون ہلاک‘دو زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in مقامی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں بدھ کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون از جان جبکہ دو دیگر مسافر زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے ترالہ ریحان علاقے میں بدھ کی صبح ایک پرائیویٹ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔متوفی خاتون کی شناخت شہناز اختر جبکہ زخمیوں کی شناخت نازیہ اختر اور اخلاق حسین کے بطور ہوئی ہے ۔
زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
دریں اثناجموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک گہری کھائی میں گرجانے سے اس کا ڈرائیور بر سر موقع ہی لقمہ اجل بن گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں سرینگر‘ جموں شاہراہ پر خونی نالے کی نزدیک بدھ کی صبح ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔متوفی ڈرائیور کی شناخت فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹرک جموں سے سری نگر جا رہی تھی اور اس میں الیکٹرک کھمبے بھرے ہوئے تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس اور کیو آر ٹی رضا کاروں نے بچاؤ آپریشن شروع کر دیا اور لاش کو کھائی سے باہر نکالا۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ بعد میں لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ حادثے میں ٹرک پوری طرح سے تباہ ہوگئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کو چھوڑ کر جموں کشمیر کے باقی اضلاع میں کورونا کا کوئی نیا کیس درج نہیں

Next Post

مہجور نکر میں مسجد سے نل اڑا لئے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
مہجور نکر میں مسجد سے نل اڑا لئے گئے

مہجور نکر میں مسجد سے نل اڑا لئے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.