بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان یا پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم 36ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کی خاطر انٹر پول کی مدد لی جارہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-05
in تازہ تریں
A A
سینئرپولیس افسر کو ریاسی میں دہشت گردی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تشویش

Terror

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

جموں/۵جون
جموںکشمیر پولیس پاکستان یا پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے مختلف تنظیموں سے وابستہ 36 جنگجووں کو گرفتار کرنے کے لئے بہت جلد انٹرپول کے ساتھ رابطہ قائم کرسکتی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ضلع کشتوارڑ سے تعلق رکھنے والے 36ملی ٹینٹوں کو پکڑنے کی خاطر جموں وکشمیر پولیس بہت جلد انٹر پول کے ساتھ رابط قائم کر سکتی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے 36ملی ٹینٹ جو پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ہیں کی پہلے ہی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور اب انہیں گرفتار کرنا باقی ہے ۔
ذرائع کے مطابق تمام شناخت شدہ افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے اوران کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کئے گئے ہیں اور اب انہیں انٹر پول کی مدد سے گرفتار کرنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اشتہاری قرار دئے گئے مذکورہ ملی ٹینٹ سوشل میڈیا سائٹوں کا سہارا لے کر مقامی نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں شامل کرانے کی خاطر انہیں اکسا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ مذکورہ ملی ٹینٹوں کو ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں ملی ٹینسی کو پھر سے فروغ دینے کی خاطر کام سونپا گیا ہے اور اس حوالے سے پولیس کو کچھ سراغ بھی ملے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے پاکستان میں مقیم 36ملی ٹینٹوں کی جائیدادوں کی شناخت بھی کی ہیں اورا نہیں کسی بھی وقت قرق کرنے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق خط چناب میں مقامی نوجوانوں کو ملی ٹینسی سے دور رکھنے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے مختلف نوعیت کے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
ان کے مطابق مقامی نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں، ہنر مندی ، تعلیم اور دیگر پروگراموں کی طرف مائل کیا جارہا ہے تاکہ وہ سماج دشمن عناصر کے شر سے محفوظ رہ سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل میں خواتین کا ایک خاص حصہ رہے گا:آر آر بھٹناگر

Next Post

انسانیت کو آج پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے:لیفٹیننٹ گورنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
سرکاری نوکریوں کو فروخت نہیں ہونے دیں گے:سنہا

انسانیت کو آج پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے:لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.