جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہم امرناتھ یاتریوں کےلئے بہتر سہولیات فراہم کرنے کےلئے مسلسل کوشاں ہیں:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in تازہ تریں
A A
حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

سرینگر/۳جون
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے رسمی آغاز کے موقع پر پرتھم پوجا میں شرکت کیانہوں نے بابا امرناتھ جی کا آشیرواد اور سب کی اچھی صحت اور تندرستی کی دعا کی۔
بتادیں کہ شری امرناتھ جی شرائن بورڈ ہر سال جیشھ پورنیما کے مقدس موقعے پر پوتر گھپا میں پرتھم پوجا کا اہتمام کرتا ہے ۔
بعد ازاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے لئے ملک بھر سے یاتری آئیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ اور شرائن بورڈ یاترا کو کامیاب بنانے کےلئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ۔منوج سنہا نے کہا کہ یہ یاترا 31 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔
سنہا نے کہا”میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جس طرح وہ ہر سال اس یاترا کے لئے اپنا بھر پور تعاون دیتے ہیں اسی طرح اس سال بھی دیں گے “۔ان کا کہنا تھا”مجھے امید ہے کہ ملک بھر سے آنے والے یاتریوں کو ایک اچھا تجربہ لے کر کے واپس جائیں گے“۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یاترا سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو روز گار فراہم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جتنے زیادہ سے زیادہ تعداد میں یاتری آئیں گے اس سے یہاں کی معیشت زیادہ مضبوط ہوگی۔
یاترا ٹریک کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”یہ سچ ہے کہ اس سال برف باری کافی ہوئی لیکن بی آر او نے اچھے ڈھنگ سے کام کیا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ آنے والے کچھ دنوں میں روڈ پوری طرح سے ٹھیک ہوں گے “۔
سنہا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”پوری دنیا کے لاکھوں عقیدت مندوں کے لیے بابا امرناتھ کے پوتر گھپا کی زیارت کرنا زندگی بھر کا خواب ہے “۔انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا”شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کے اہلکار اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں کہ یاترا کے دوران عقیدت مندوں کی ضروریات کا خیال رکھا جائے ۔ ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات اور خدمات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا: بی ایس ایف

Next Post

دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے فورسز چوکس:آئی جی بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کےلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-07
آپریشن سندور: عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی
تازہ تریں

آپریشن سندور: عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-07
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
تازہ تریں

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے

2025-05-07
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
تازہ تریں

ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی

2025-05-06
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
تازہ تریں

پہلگام قصورواروں کو پکڑنے کے دوران تھوڑا خبر دار رہنے کی ضرورت:وزیر اعلیٰ

2025-05-06
Next Post
دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے فورسز چوکس:آئی جی بی ایس ایف

دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے فورسز چوکس:آئی جی بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.