جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شری امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا: بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in تازہ تریں
A A
یاترا کیلئے اضافی فورسز وارد کشمیر

Yatra

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳مئی

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کشمیر فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل ‘اشوک یادو کا کہنا ہے کہ شری امر ناتھ جی یاترا کے احسن اور پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

یادو نے کہا کہ برف پگھلنے سے در اندازی کے روایتی راستے کھل سکتے ہیں تاہم بی ایس ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں در اندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہیں۔

انسپکٹر جنرل نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز بی ایس ایف کی جانب سے نشا باغ ط سے ٹیولپ گارڈن تک میگا واکتھون پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

یادو نے کہا”بی ایس ایف شری امرناتھ یاترا کے پر امن اور احسن انعقاد کو یقینی بنائے گا، بی ایس ایف نے اس سلسلے میں ضروریات کے مطابق کافی تیاریاں مکمل کی ہیں“۔ان کا کہنا تھا”کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے صاف پاک یاترا کو یقینی بنانے کےلئے جوانوں کو اسٹریٹیجک اور حساس مقامات پر تعینات کیا جاتا ہے“۔

انہوں نے کہا ”کیوک رسپانس ٹیموں کو بھی راستوں پر تعینات کیا جائے گا“۔

لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں یادو نے کہا”ماضی کے ڈاٹا کے مطابق برف پگھلنے کے ساتھ ہی در اندازی کے روایتی راستے کھل جاتے ہیں جس سے در اندازوں کے لئے راستہ ہموار ہوجاتا ہے“۔انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کوئی بھی فرد اس طرف قدم نہ رکھ سکے ۔

یادو کا کہنا تھا کہ بی ایس ایف حساس راستوں کی میپنگ کرتی ہے اس کے مطابق تعیناتی عمل میں لائی جاتی ہے ۔

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے کہا کہ جوان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا”ملی ٹنسی کی شکست اور بارکو ٹیرر کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے جوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں“۔

وادی میں موجود سر گرم جنگجوﺅں کی تعداد کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”اس معاملے پر بات کرنا میرے حد اختیار میں نہیں ہے “۔

واکتھون پروگرام کے بارے میں بات کرتے ہوئے یادو نے کہا کہ اس پرگرام کا مقصد یہ ہے کہ کشمیر میں ہو رہی ترقی اور امن کا پیغام سارے ملک میں دیا جا ئے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے پروگراموں کا دوسرا مقصد یہ بھی ہے نوجوانوں کو اس میں شامل کیا جائے جو ان کی صحت وغیرہ کےلئے سود مند ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

Next Post

ہم امرناتھ یاتریوں کےلئے بہتر سہولیات فراہم کرنے کےلئے مسلسل کوشاں ہیں:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

ہم امرناتھ یاتریوں کےلئے بہتر سہولیات فراہم کرنے کےلئے مسلسل کوشاں ہیں:سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.