جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حیدر پورہ سڑک حادثے میںفورسز اہلکار ہلاک‘شہری سمیت بارہ دیگرزخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار از جان جبکہ ایک شہری سمیت دیگر ایک درجن اہلکار زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے حیدر پورہ علاقے میں آئی کیو مال کے نزدیک پیر کی شام ایک ایل پی ٹرک اور سی آر پی ایف کی۱۸۱ویںبٹالین کی ایک گاڑی کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شہری سمیت بارہ اہلکار زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے کہ زخمیوں کو فوری طور ہمہامہ میں واقع سی آر پی ایف کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفی اہلکار کی شناخت کانسٹیبل ایم ایس منی کے بطور ہوئی ہے جبکہ زخمی اہلکاروں کی شناخت خمیوں کی شناخت منجیش کمار، ڈرائیور ہیمراج سینی، سوشانت بسواس، گنگا رام، انسپکٹر آشیش مشرا، اے ایس آئی جسراج بٹی، سوشانت کمار سوین، دلیپ کمار، شیو کمار، پرمود کیرو، گیان پرکاش اور سول ٹرک کے کنڈکٹر تنویر حسین ڈار ولد غلام حسین ڈار ساکن بالہامہ سرینگر کے طور پر ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹرک ڈرائیور کی شناخت ارشاد حسین ولد غلام محمد ڈار ساکن بالہامہ کے بطور ہوئی ہے جس کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے سے وہاں پٹرول پمپ کے نزدیک سی سی ٹی وی ٹاور کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع کپوارہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

مودی کے دورے میں اہم اعلانات متوقع:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
مودی کے دورے میں اہم اعلانات متوقع:سنہا

مودی کے دورے میں اہم اعلانات متوقع:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.