جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئی آئی ٹی بومبے کے اشتراک سے ممبئی میں پہلی کانکنی کے متعلق اسٹارٹ اپ سمٹ کا اہتمام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in قومی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// پارلیمانی امور کوئلے اور کانکنی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی پہلی کانکنی اسٹارٹ اپ سمٹ کا فتتاح کریں گے جس کا اہتمام آئی آئی ٹی بومبے کے اشتراک سے کانکنی کی وزارت کی جانب سے کیا جارہا ہے اور یہ سمٹ ممبئی میں 29 مارچ 2023 کو ہوگی۔ کانکنی ، کوئلہ اور ریلوے کے وزیر مملکت راؤ صاحب اس سمٹ کے اختتام اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ یہ منفرد سمٹ اختراع اور تکنیک پر خاص طور سے توجہ دے گی جس سے کارکردگی میں بہتری آئے گی اور کانکنی اور میٹلرجی کے شعبے میں آٹونومی دینے میں مدد ملے گی اور اس سے تحفظ بھی بڑھے گا۔
ملک کے پاس دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم ہونے کے ساتھ، کان کنی کے شعبے میں چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اسٹارٹ اپس کو شامل کرنے کی گنجائش ہے ، تاکہ کھوج اور کان کنی میں نئی ٹیکنالوجیز کا فائدہ اٹھا کر کان کنی کی صنعت کے عمل کو آسان بنایا جا سکے اور کان کنی میں اضافہ کیا جا سکے ۔
اس تقریب کے دوران، کانکنی کی وزارت کان کنی اور دھات کاری کے شعبے میں اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کرے گی اور یہ کہ مختلف ٹیکنالوجی سے لیس یہ اسٹارٹ اپ کس طرح کان کنی کے شعبے کی سرگرمیوں میں اپنا تعاون دے سکتے ہیں اور کان کنی کے شعبے کی صلاحیت کو بڑھا نے اور کانکنی کے کھوج کے صلاحیتوں میں تقویت دے سکتے ہیں۔
اس سربراہ کانفرنس میں معدنیات کے شعبے کی تلاش میں سرکردہ صنعتوں، مالیاتی اداروں اور بینکوں کے ساتھ بات چیت پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔ کھوج ، ورچوئل رئیلٹی، آٹومیشن، ڈرون ٹیکنالوجی، کنسلٹنسی وغیرہ کے شعبوں میں کام کرنے والے طلباء اور نوجوان پیشہ ور افراد بھی اس ایونٹ سے مستفید ہوں گے ۔ اس سمٹ میں 120 سے زیادہ اسٹارٹ اپس اور 20 بڑی صنعتیں شرکت کریں گی۔
جدید فنی نمائش، کان کنی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کی ترقی کی نمائش، صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے ساتھ ٹیکنیکل مذاکرات اور پینل ڈسکشن، اسٹارٹ اپس کی پریزنٹیشنز، طوفانی اجلاس منعقد ہونے والی پہلی کان کنی اسٹارٹ اپ سمٹ کی چند اہم جھلکیاں ہیں۔ جوکہ ہندوستان کے تجارتی دارالحکومت ممبئی میں ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاندانی اشرافیہ کی ذہنیت والے اپوزیشن کو منطقی طور پر سوچنے سے روک رہی ہے : نڈا

Next Post

نئے پاسپورٹ جاری کرنے کے لئے راہل گاندھی کے این او سی کی درخواست منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

نئے پاسپورٹ جاری کرنے کے لئے راہل گاندھی کے این او سی کی درخواست منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.